نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف محمد شہزاد اویسی حاضرِ خدمت ہے

    محفل پر خوش آمدید شہزی مشک
  2. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم میرا نام ولیدنواز ہے۔

    محفل پر خوش آمدید ولید نواز
  3. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم ! میرا نام عثمان مغل ہے۔

    محفل پر خوش آمدید عثمان مغل
  4. قیصرانی

    بہت بہت مبارک ہو :)

    بہت بہت مبارک ہو :)
  5. قیصرانی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    بہت خوب :) ایک بات ابھی تشنہ ہے کہ دیوان پر پکے کھانے کے بارے گھر والوں کی رائے کیا تھی؟
  6. قیصرانی

    چلئے، آپ کا دل رکھنے کو میں بھی مان لیتا ہوں یہ وضاحت :D

    چلئے، آپ کا دل رکھنے کو میں بھی مان لیتا ہوں یہ وضاحت :D
  7. قیصرانی

    یہی کہ آپ اپنے بارے کیا رائے رکھتے ہیں :)

    یہی کہ آپ اپنے بارے کیا رائے رکھتے ہیں :)
  8. قیصرانی

    میرا مسئلہ

    اس پر بہت مزے کا جواب بنتا تھا، لیکن نہیں لکھ رہا :)
  9. قیصرانی

    عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

    اب پرانے دھندے ختم ہوئے۔ آپ اب نیا کھیل شروع کر رہے ہیں تو نئے اصول خود مرتب کیجیئے۔ تعویذوں پر رہے تو پھر رہ ہی جائیں گے :)
  10. قیصرانی

    عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

    اللہ خیر ہی کرے۔ اثر کچھ الٹا الٹا سا لگ رہا ہے :)
  11. قیصرانی

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    دوست بھائی، ایک درستی، مادری زبان سکولوں میں سکھائی نہیں جاتی، اس کو جلاء بخشی جاتی ہے :)
  12. قیصرانی

    میرا مسئلہ

    بوری کا چکر کینیڈا نہیں لندن سے شروع ہوتا ہے :)
  13. قیصرانی

    عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

    ایک وقت تھا کہ لفظ "وہ" اور "اس" استعمال ہوتے تھے۔ اب یہ وقت ہے کہ "ان" تک بات پہنچ گئی ہے۔ عسکری بیٹا، ہمیں آپ سے ویسے بھی کوئی خاص توقعات نہیں تھیں :rollingonthefloor:
  14. قیصرانی

    عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

    ایک وقت تھا کہ عسکری اپنے باس سے کہتا تھا کہ کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار ڈالو گے، مار ڈالو اب سارا دن ہیلی کاپٹروں کو اور ہوائی جہازوں کو مغز کھلا کر گھر پہنچتے ہی وہی محترم فرمائیں گے اوہو، بچوں کے پیمپر بھول گیا۔ ابھی کوئی نہ کوئی سٹور کھلا ہوگا۔ جا کر لے آتا ہوں :rollingonthefloor:
  15. قیصرانی

    میرا مسئلہ

    فائدہ ؟
  16. قیصرانی

    میرا مسئلہ

    دھمکی تو ایسے دے رہے ہیں کہ آنے دو منے کے ابو کو :rollingonthefloor:
Top