مداوا غمِ دل کا ہوگا بھی کیسے
کہ زخموں سے ہونے لگی ہے محبت
سب تمنائیں ہوئیں اب نور ختم
مت ڈرا ہمدم مجھے تقدیر سے
یہ تھیں محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ جو قارئین کے سامنے اپنے خوبصورت منظوم خیالات کا اظہار کر رہیں تھیں۔
اب میں دعوتِ کلام دینے جا رہا ہوں محترمہ ایمان قیصرانی صاحبہ کو ، کہ وہ محفل...