نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ایک شعر

    اسی شعر کی ایک شکل اور کچھ یوں بنی ہے لیا ہے درس کسی نے تو زندگی سے مری کتابِ عشق کا تہہ دار اک ورق ہوں میں اساتذہ اور شعراء سے توجہ کی درخواست. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    Q موبائل میں ”جمیل نوری نستعلیق“ کے کرشمے

    انگریزی الفاظ کو اردو رسم الخط میں لکھنے کا ابھی تک کوئی معیار مقرر نہیں کیا گیا. لہٰذا یہ املا کے زمرے میں نہیں آتے.
  3. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب چائے کے ذکر سے موضوع بدلا جائے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن پاکستان میں تو ایماندار ہی قانون سے ڈرتا ہے۔ بے ایمان تو دھڑلے سے قانون توڑتا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    مگر اس کے لئے باقی دنیا کو بھی وائر پر لانا پڑے گا
  6. محمد تابش صدیقی

    ایک شعر

    بیٹھے بٹھائے غلطی سے ایک شعر لکھ دیا ہے. اساتذہ اور دیگر شعراء ذرا پوسٹ مارٹم کر دیں. لیا ہے فیض کسی نے تو زندگی سے مری کسی کتاب کا موڑا ہوا ورق ہوں میں
  7. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور بڑا ہوتا اگر گھر کی تصویر ہوتی۔ دفتر میں تو یہی چلتا ہے وقفہ وقفہ سے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساتھ ہی میں نے تازہ تازہ چائے کی ایک تصویر بھی لگا دی ہے تھیم والی لڑی میں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 58: اندرون

    ایک کشمیری دوست کے گھر کا بیسمنٹ ہال
  10. محمد تابش صدیقی

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    90-91 کا فیض آباد تو کب کا کھو چکا. اندر ہوٹلوں میں اب بھی چپلی کباب والے ہیں مگر یہ نہیں معلوم کہ وہی ہیں یا اور. مجھے تو فیض آباد کے چپاتی کے ساتھ چھولے بہت یاد آتے ہیں،جو 2001-02 میں کالج سے واپسی پر کھایا کرتا تھا.
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے چار ہزار مراسلے

    تھوڑا اور انتظار کر کے ایک دفعہ ہی مبارکباد دے دیتیں. :) شکریہ بہن.
  12. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 58: اندرون

    شام کو پوسٹ کرتا ہوں ایک تصویر
  13. محمد تابش صدیقی

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    پکوڑے، آلو بھرے پراٹھے، چائے اور ٹیرس
  14. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 58: اندرون

    عمارت، گاڑی وغیرہ
  15. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کا ساتھ رہے تو پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں.
  16. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو مقدس بہن۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے، اور محبتیں قائم رکھے۔ آمین۔
Top