اتنی نظم ملی ہے، میرا نہیں خیال کہ مکمل ہے۔
میں خوابوں کا سوداگر ہوں
تم میرے خواب خریدو گے ؟
کچھ خواب میرے بنگال کے ہیں
کچھ ماضی کے کچھ حال کے ہیں
کچھ خواب ہیں قائداعظم کے
کچھ علامہ اقبال کے ہیں
پنجاب کے ہیں مہران کے ہیں
سرحد کے بلوچستان کے ہیں
ہیں جتنے خواب بھی پاس میرے
سب خواب ہی پاکستان...