ایک اور طریقۂ کار سے بھی واسطہ پڑا۔
نوجوان لڑکے اچھی ڈریسنگ میں بچوں کی کلرننگ بک بیچ رہے ہوتے ہیں اور انگلش میں بات کرتے ہیں۔ اور ایمرجنسی مدد ہی چاہئے ہوتی ہے ان کو۔ یا کوئی کالج کی فیس ادا کرنی ہے، یا کوئی ہسپتال کی فیس۔ یہ معاملہ بھی شروع میں درست کیس لگا۔ لیکن پھر شہر بھر کی مختلف مارکیٹس...