بلی کے خاندان میں عام طور پر چیتے اور تیندوے کو بھی شامل رکھا جاتا ہے لیکن اس کی کچھ خصوصیات بلی کی نسبت کتے سے مشابہہ ہیں۔ مثلاً چیتا یا تیندوا اپنے پیروں کے ناخن پنجوں میں چھپا نہیں سکتا۔ وہ ہر وقت ہی نکلے رہتے ہیں
لگڑبگڑ بنیادی طور پر جانوروں کے اس گروہ سے تعلق رکھتا ہے جو مردار خوری یعنی...