نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جنگلی حیات

    آپ نے غور نہیں کیا کہ تین تصویریں ہیں جو عائشہ عزیز اور دو آپ کی ڈسپلے پک والی تصاویر ہیں :)
  2. قیصرانی

    جنگلی حیات

    بلی کے خاندان میں عام طور پر چیتے اور تیندوے کو بھی شامل رکھا جاتا ہے لیکن اس کی کچھ خصوصیات بلی کی نسبت کتے سے مشابہہ ہیں۔ مثلاً چیتا یا تیندوا اپنے پیروں کے ناخن پنجوں میں چھپا نہیں سکتا۔ وہ ہر وقت ہی نکلے رہتے ہیں لگڑبگڑ بنیادی طور پر جانوروں کے اس گروہ سے تعلق رکھتا ہے جو مردار خوری یعنی...
  3. قیصرانی

    جنگلی حیات

    یہ پرندے جو آج ہمیں دکھائی دیتے ہیں، یہ سب کے سب ہی ڈائنو سارز کے بچونگڑے ہیں :)
  4. قیصرانی

    جنگلی حیات

    یعنی چھپواں کلی (ایک طرح کی پھولدار بیل) دیوار پر موجود ہے
  5. قیصرانی

    بنام قیصرانی جی

    اگر یہ فقرہ اردو میں لکھا جائے تو کیسا دکھائی دے گا؟ :rollingonthefloor:
  6. قیصرانی

    جنگلی حیات

    جو بات وضاحت طلب تھی اور مجھے علم تھا تو بتا دیا :) باقی بلیوں کی پوری نسل بلوں کی وجہ سے نہیں بلکہ بلیوں کے نام سے مشہور ہے نا
  7. قیصرانی

    جنگلی حیات

    یہ اس فانٹ کا مینوفیکچرنگ فالٹ ہے
  8. قیصرانی

    جنگلی حیات

    خزندے سے مراد ریپٹائلز ہوتے ہیں
  9. قیصرانی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    میرا خیال ہے کہ اسی منہ سے ہی ووٹ دے دیں
  10. قیصرانی

    بنام قیصرانی جی

    عرض تو کر دی ہے دست بستہ، اب دیکھیں کہ ساجد بھائی کچھ رحم فرماتے ہیں کہ نہیں :)
  11. قیصرانی

    جنگلی حیات

    ڈائنو سار تو غیر ممالیہ جانور تھے جبکہ ہاتھی، بہت سارے جانور، چمگادڑ، درندے وغیرہ ممالیہ ہیں جو سائنسی نظریے سے ڈائنوسار کے وقت چوہے کے حجم کے برابر یعنی موجودہ حجم سے بہت چھوٹے اور زیر زمین بلوں وغیرہ میں چھپ کر رہتے تھے اسی نظریئے کے مطابق آج کے دور میں ڈائنوسار محض پرندوں کی شکل میں زندہ ہیں
  12. قیصرانی

    جنگلی حیات

    کہتے ہیں کہ ایک بار ایک نوآموز بندہ فارسی کا پرچہ دینے پہنچا تو دیکھا کہ چھپکلی کو فارسی میں کسی جملے میں استعمال کیا جائے تو اس نے کچھ ایسے لکھا (میری فارسی اس سے بھی گئی گذری ہے، اس لئے غلطی کی معافی درکار ہے) گل نہفتہ دیوار باشد
  13. قیصرانی

    بنام قیصرانی جی

    ساجد بھائی، یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا۔ پہلے ہی پردیسی بھائی نے آپ کو ایک صنف (لٹرلی) میں ماہر ظاہر کیا ہے اور آپ اپنی مہارت کی تان مجھ ناچیز پر توڑ رہے ہیں۔ خیریت تو ہے :rollingonthefloor:
  14. قیصرانی

    بنام قیصرانی جی

    جی جناب۔ فرمائیے :)
  15. قیصرانی

    کیلے کی کھیر

    جی کبھی اتفاق نہیں ہوا۔ ایک دوست نے بتایا تھا کہ انڈونیشیا میں ناریل کا دودھ کھوپرے کو کرش کر کے بنایا جاتا ہے۔ اس لئے پوچھ لیا
  16. قیصرانی

    کیلے کی کھیر

    ایک بات بتائیے۔ ناریل کا دودھ سے مراد ناریل کا پانی ہوتا ہے کہ کھوپرے کو میش کر کے جو مائع سا بنتا ہے، وہ والا؟
  17. قیصرانی

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    کافی عرصے بعد فراز صاحب کا اوریجنل کلام دیکھا۔ شیئرنگ کے لئے جزاک اللہ :)
  18. قیصرانی

    جنگلی حیات

    یہ سوال دیکھا اور آپ کی ڈسپلے پک دیکھی۔ مت پوچھیئے کہ کتنی ہنسی آئی :rollingonthefloor:
Top