نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    خیر مبارک احسن بھائی۔ حقیقت تو یہ ہے کہ آپ والے تین ہزار ، تیس ہزار سے بھی بڑھ کر ہیں۔ :love:
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    آمین ثم آمین بہت بہت شکریہ سیما آپا۔ آپ کی محبتیں لا جواب ہیں آپا۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    خیر مبارک گُل بہن کی طرف سے بہت بہت ۔ سلامت رہئیے قدیر بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    بہت بہت خیر مبارک عدنان بھائی۔ سلامت رہئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    وہی تو۔۔۔۔ کیسے برداشت کیا ہو گا۔ بس سمجھئیے کہ یہ آپ کی قوتِ برداشت کا امتحان ہے روؤف بھائی۔ اور ہم آپ کی برداشت آزماتے ہی رہیں گے۔ خیر مبارک۔۔۔ ہاں ٹھیک ہے انبار تو لگاتے ہی رہنا ہے۔ پھر سے مبارک لینے کے لئے۔ :rollingonthefloor:
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    آمین ثم آمین۔ آپ بھی بہت خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔ آمین خیر مبارک ساگر بھائی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    بہت بہت خیر مبارک صریر ٹرافی ایک ہی کافی تھی۔ خیر اب دونوں ہمارے پتے پر بھجوا دیجئیے۔ :D
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    شناختی کارڈ والی بات تو سمجھ آ گئی مگر یہ کچا پکا لائسنس بھلا کیا ہوتا ہے عاطف بھائی۔ سنہرے الفاظ ہونے چاہئیں بس۔۔۔ 24 قیراط سونے سے لکھے ہوئے تا کہ پڑھنے میں آسانی رہے۔ یہاں ہمیں ذرا پتہ لگانا پڑے گا عاطف بھائی کہ ہم نے آپ کے ساتھ سولہ ہزار پورے کئے یا آپ نے ہمارے ساتھ سولہ ہزار پورے کئے۔...
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چپ رہیں بھائی۔۔۔ بکریاں بھاگ جائیں گی۔ گنتی تو پوری کرنے دیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی آپا۔۔۔ یہ رہے ہم۔ اب بتائیے کیا کرنا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت کے طور پر ہمارے تین کپوں کی گنتی کر لیجئیے۔۔۔ بلکہ تین کیوں، نارمل سائز کے تو کم سے کم چھ ہی بنیں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرک بھر کر دے دئیے تھے کیا بھائی بھابی نے پیسے جو خرچ ہونے ہی میں نہیں آ رہے۔۔۔ آپ بھی نا زخموں پہ نمک چھڑکتے ہیں۔ :cry:
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام کام جو ادھورے پڑے تھے، ان کی لسٹ بنائی اور جُت گئے مکمل کرنے میں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پکی بات کہ گل تو بہت کھلائے ان دو دنوں میں ۔ کچھ پودوں کی مٹی سوکھی پڑی تھی، پانی دیا تو گُل کھلے بہت۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت اچھا ہوتا جو گلستاں میں جھانک کر دیکھ لیا ہوتا۔۔۔ ہماری محنتیں دیکھ کر انداز کیجئیے کہ کہاں مصروف تھے ہم۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپا مبارک ہوں بہت یہ ملاقاتیں۔ یعنی کہ اب کم کم آئیں گی آپ محفل میں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں۔۔۔۔ پھولوں کی کیاریاں صاف کر رہے عدنان بھائی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم دو دن غیر حاضر رہے تقریباً۔۔ بہت سکون رہا ہو گا نا محفل میں۔
Top