بلاگ بنانے کے لئے پہلے چند بنیادی سوال
بلاگ کس زبان میں بنانا ہے
بلاگ پر کس نوعیت کا مواد رکھا جائے گا (تصویری، تحریری، متفرق، سیاسی، مذہبی کہ کیا)
کمپیوٹرز کے حوالے سے آپ کی اپنی صلاحیتیں کتنی ہیں
مفت بلاگ بنانا ہے کہ پیسے بھی خرچ کرنے ہیں (اپنا ڈومین اور اپنی ویب سپیس لے کر)