راجہ گدھ کی پنچ لائن صرف ایک ہے کہ حرام کھانے سے جینیٹک میوٹیشن ہوتی ہے۔ اسی بات کو انہوں نے اتنا پھیلایا ہے کہ پورا ناول بن گیا ہے۔ مزے کی بات جب بہاولپور میں قائد اعظم میڈیکل کالج میں بانو قدسیہ کو اس موضوع پر بات کرنے کے لئے دعوت دی گئی تو انہوں نے بتایا کہ وہ حرام کھانے اور جینیٹک میوٹیشن کے...