پوائنٹ اینڈ شوٹ میں میرا اوپر بیان کردہ نکتہ ممکن ہی بہت کم ہوتا ہے۔ باقی رہی سہی کسر لینز نکال دیتا ہے :) کوئی سا بھی ڈی ایس ایل آر کیمرہ ہو تو آرام سے سو دو سو یورو کا لینز مل جائے گا جس سے رات کی فوٹو گرافی کافی عمدہ ہو سکے گی :)
پتہ نہیں یار کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔ ڈنر پر کوئی بھی کسی کے ساتھ کھڑا ہو کر تصویر بنا سکتا ہے، تو؟ عمران خان کا ماضی بھی اسی چیز کا گواہ ہے جو آپ اب دکھانا چاہ رہے ہیں۔ اگر ایک بندہ برا ہے تو اس نے کوئی فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں کیا اور نہ ہی یہ دوسرے ملک میں بیٹھ کر کئی کئی گھنٹے بذریعہ فون...
سرائیکی کو پنجابی کا لہجہ کیسے مان لیا جائے؟ حروف تہجی میں بھی فرق ہے اور مجھے آج تک کوئی ایسا بندہ نہیں ملا جو محض ایک زبان یا بقول آپ کے، لہجہ جاننے والے دوسری زبان یا لہجے کو اچھی طرح تو کیا تھوڑا بہت بھی سمجھ سکیں۔ اس بارے کچھ روشنی ڈالیئے