انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اوور لوڈنگ تو ان علاقوں میں معمول کی بات ہے۔ چشمہ رائٹ بینک کینال چونکہ بہت دیر سے بنی ہے اس لئے ابھی تک عوام کو تیرنا نہیں آیا۔ اسی وجہ سے جب حادثات ہوتے ہیں تو انسانی جانوں کا بچاؤ کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے
پس نوشت: یہ رائٹ بینک کینال دراصل پہاڑ کے دامن سے ہو کر...