مجھے تو یہ سوچ سوچ کر ہنسی آ رہی ہے کہ نواز شریف کے ساتھ کیا ہوگا۔ نو منتخب صدر نے تو فرما دیا ہے کہ لازمی نہیں کہ وزیر اعظم سینئر ترین جنرل کو ہی چیف آف آرمی سٹاف بنائیں۔ ان کے پاس "صوابدیدی" اختیار ہے کہ وہ کسی زیادہ لائق جونیئر افسر کو بھی چیف بنا سکتے ہیں۔ عین اسی طرح جس طرح انہوں نے جنرل...
یہاں تو یہ خبریں ہیں کہ ان طالبان قیدیوں کو معاہدے کے تحت "رہا" کیا گیا ہے کہ اب یہ جنگ شام اور دیگر ممالک کی سرزمین پر جا کر لڑیں گے۔ یعنی پاکستان کی جان چھوٹ جائے گی :)
ہر قوم کے بالغ نظر ہونے میں وقت لگتا ہے۔ پاکستانی قوم بھی ابھی تو بتیوں کے پیچھے لگ کر خوش ہو جاتی ہے لیکن کچھ عرصے بعد یہی قوم ان کھیل تماشوں سے جی اچاٹ بیٹھے گی اور پھر کوئی نیا تماشا ہوگا۔ اللہ خیر کرے کہ وہ تماشا خونیں نہ ثابت ہو :(