نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    آپ نے بتایا کہ دوسرے ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ بیٹا کوئی بات نہیں۔ ایسا ہو جاتا ہے۔ تو اس سے بات الجھ گئی ہے میرے ذہن میں :)
  2. قیصرانی

    وادی ہنزہ

    آپ کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔ اب ڈیجیٹل واچ استعمال کیجیئے :)
  3. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    ایڈٹ کر دی ہے
  4. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    اب ذرا بنیادی بات یعنی کیمروں کی درجہ بندی اور ان کی قیمت کے حوالے سے ہو جائے ضروری نوٹ: ڈی ایس ایل آر کیمرے میں کیمرہ اور لینز الگ الگ ہوتے ہیں۔ یعنی لینز تبدیل کیا جا سکتا ہے ان کیمروں کی موٹی موٹی درجہ بندی کچھ ایسے ہیں 1۔ امیچور 2۔ کنزیومر/پروزیومر 3۔ پروفیشنل پروفیشنل سے آگے بھی کئی جہاں...
  5. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    سب سے پہلے تو ہم بات کرتے ہیں کہ ڈی ایس ایل آر کسے کہتے ہیں ڈی سے ڈیجیٹل، ایس سے سنگل، آر سے ریفلیکس اور ایل سے مراد لینز ہے یعنی ایسا کیمرہ جس میں ویو فائنڈر اور کیمرے کے سینسر تک منظر ایک ہی لینز سے ہو کر پہنچتا ہے۔ پرانے زمانے کے فلم والے کیمروں میں عام طور پر ویو فائنڈر اور فلم کو دو الگ...
  6. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    ایک دھاگہ کھولنے کے بارے عرصے سے سوچ رہا تھا کہ ڈیجیٹل فوٹوگرافی اور ڈیجیٹل کیمروں پر بات کی جائے۔ واضح رہے کہ یہاں میں پوائنٹ اینڈ شوٹ والے کیمرے نہیں بلکہ ڈی ایس ایل آر یعنی ڈیجیٹل سنگل لینز ریفلیکس کیمروں اور ان کی فوٹو گرافی اور ان کیمرہ جات کے لینزز پر بات کروں گا۔ میری بات زیادہ تر کینن کے...
  7. قیصرانی

    قدرت کے شاہکار: Bioluminescent اور Fluorescent

    یہ جگنو ہے :)
  8. قیصرانی

    وادی ہنزہ

    میں ذرا بھتیجی والے دھاگے پر بزی تھا۔ اس کے علاوہ ایک اور دھاگہ کھولنے کا سوچ رہا ہوں جو ڈیجیٹل فوٹوگرافی اور ڈیجیٹل کیمروں پر ہوگا۔ اس لئے خیالات کافی منتشر ہیں
  9. قیصرانی

    یوم دفاع پاکستان

    سو فیصد متفق نین بھیا :)
  10. قیصرانی

    وادی ہنزہ

    زبردست۔ برف دیکھے عرصہ ہو رہا تھا یار۔ آپ نے دکھا دی :)
  11. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    ابھی تک ان کی لائن نہیں ٹوٹی :)
  12. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    نیوی کے جاسوس۔ فلموں میں دیکھتے تھے کہ ہنسوں کا جوڑا ایک ساتھ تیر رہا ہے۔ پتہ چلا کہ وہ پیر باندھ کر چھوڑے جاتے تھے۔ اسی طرح یہ لائن حاضر ہیں۔ دوسری تصویر کی طرح :)
  13. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    کیلی گرافی تو تحریر کو بصری خوبصورتی عطا کرنے کے فن کو کہتے ہیں۔ یہاں تو تحاریر دکھائی نہیں دے رہیں۔ ماسوائے دیوار پر لگے کاغذ کے :)
  14. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اللہ کے بندو، سوات اب خیر پختون خواہ کا حصہ ہے، نارتھ ویسٹ فرنٹیئر پراوینس کا نہیں
  15. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اسی لئے کہتے ہیں کہ فلاں کو بہت سر پر چڑھا لیا ہے؟
  16. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اوکھلی اور موسلوں والا محاورہ تو سنا ہوگا؟
  17. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    آسان سی تحریر ہے اس تحریر کا مالک بتا رہا ہے کہ اس نے بڑے شوق سے ایک بیل پالا تھا جو سفید رنگ کا تھا۔ اس کو رسی بھی ڈالی ہوئی تھی۔ اس کا نام صاف طرح سے نہیں پڑھا جا رہا۔ تاہم آگے چلتے ہیں۔ یہ بیل اس مالک کی فیورٹ گائے کی آخری نشانی تھا۔ یہ بیل اور اس کا مالک بچپن میں مل کر اسی گائے کا دودھ پیتے...
  18. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیسن اینڈ سرجری کے نیچے نیلے بورڈ پر پہلی نظر میں پڑھا قصاب پھر "حریان" ہوا کہ یہ تو براہ راست عہدہ لکھ دیا ڈاکٹر نے اپنا پھر توجہ سے دیکھا تو خوش فہمی دور ہو گئی :(
  19. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    کافی اونچی دیواریں ہیں۔ فرشی نشست کا بھی اہتمام ہے۔ اوپر سے سبز سبز پودے دماغ کو تراوت دیتے ہوں گے۔ بارش ہو جائے تو پھر تر بتر :)
  20. قیصرانی

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    اچھا لکھا :) تاہم تسلی کرا لیجئے کہ واقعی میں کوئی بیماری نہیں تاکہ ہمیں بھی تسلی رہے :)
Top