نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    بھائی اپنی جگہ، مار اپنی جگہ :)
  2. قیصرانی

    اتنے نخرے کرنے والے حضرات خود چائے بنا کر پی لیں، پھر پتہ چلے گا کہ دوسرے کے ہاتھ کی بنی چائے...

    اتنے نخرے کرنے والے حضرات خود چائے بنا کر پی لیں، پھر پتہ چلے گا کہ دوسرے کے ہاتھ کی بنی چائے کتنی بڑی نعمت ہوتی ہے۔ کم از کم مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے :P
  3. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    نہیں مار کھاتا بندہ خود ہی اچھا لگتا ہے :P
  4. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اگر کوئی تعریف ہوتی تو وہ خود ہی بتا دیتے۔ لگ رہا ہے کہ تعریف نہیں :(
  5. قیصرانی

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    مینوں اینی وی پنجابی نئی آوندی :(
  6. قیصرانی

    چائے بنا رہا ہوں۔ جس جس نے پینی ہو، آ کر مدد کرے

    چائے بنا رہا ہوں۔ جس جس نے پینی ہو، آ کر مدد کرے
  7. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    ایک چھوٹی سی بات، جب ہم کسی لینز کی بات کرتے ہیں مثلاً اس میں 55۔18 ملی میٹر کس چیز کو ظاہر کرتے ہیں؟ یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے لیکن اسے انتہائی بچگانہ سمجھ کر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ تاہم یہ سوال کافی اہم ہے کہ بنیادی باتیں جب تک واضح نہ ہوں، آگے بڑھنا مشکل ہو جاتا ہے کیمرے کے سینسر سے لینز کے...
  8. قیصرانی

    ابن مقلہ اور خطوطِ شش گانہ

    یہ دھاگے کو پھر سے اوپر لے آنے کا ایک نسخہ ہے۔ ویسے بازگشت اس آواز کو کہتے ہیں نا جو گھوم پھر کر واپس آئے :)
  9. قیصرانی

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    ملنگ کی شاعری، کیا ہی بات ہے۔ جیتے رہیئے :)
  10. قیصرانی

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    جنگ کی بارے تو آپ جو بھی کتاب پڑھیں، وہ اپنے ملک کی حمایت میں لکھی ہوئی ہوگی۔ اگر آپ غیر جانبدارنہ نقطہ نظر سے دیکھنا چاہیں تو تاریخ کی کوئی کتاب اٹھا لیں کہ جنگ کی وجہ کیا تھی اور جنگ ختم کیسے ہوئی۔ باقی جنگ سے متعلق کتب پڑھنا ایسے ہی ہے جیسے آپ ایکشن سے بھرپور فلم دیکھ رہے ہوں :)
  11. قیصرانی

    قلعہ بلتت (Baltit Fort)

    ایسے سمجھیئے کہ جو کچھ آپ اب کر رہے ہیں، وہ چاچا جی گذشتہ نصف صدی سے کرتے آ رہے ہیں۔ کیمرے کی جگہ وہ قلم سے کام لیتے ہیں :)
  12. قیصرانی

    قلعہ بلتت (Baltit Fort)

    چاچا جی المعروف مستنصر حسین تارڑ نے اس بارے کئی جگہ ذکر کیا ہے۔ اس قلعے کو دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ چاچا جی نے کبھی تصاویر دینے کی زحمت نہیں کی۔ کرتے بھی کیوں، الفاظ میں پوری تصویر جو کھینچ کر سامنے رکھ دیتے ہیں۔ بہت شکریہ نین بھائی کہ آپ نے یہ خواہش پوری کرائی :)
  13. قیصرانی

    اسلحہ کنٹینرز سابق وزیر پورٹس کے دور میں آئے اور کھولے گئے- ڈی جی رینجرز

    آپ سے بات کی ہی نہیں تو بحث کاہے کی کر رہے ہیں؟ یہاں سب کو اپنی رائے دینے کا برابر حق ہے
  14. قیصرانی

    اسلحہ کنٹینرز سابق وزیر پورٹس کے دور میں آئے اور کھولے گئے- ڈی جی رینجرز

    یہ پاکستان ہے۔ یہاں کوئی دودھ کا دھلا نہیں۔ حصہ بقدر جثہ ہے سب کچھ
  15. قیصرانی

    اسلحہ کنٹینرز سابق وزیر پورٹس کے دور میں آئے اور کھولے گئے- ڈی جی رینجرز

    میرا تبصرہ صرف اتنا سا ہے کہ بابر غوری اکیلا بندہ پانچ ہزار کنٹینر کھول کر اسلحہ اپنے گھر نہیں لے جا سکتا۔ اس میں اوپر سے نیچے تک سب ملوث ہیں۔ بے شک بابر غوری کا حکم ہوگا، اس کا حصہ بھی ہوگا لیکن دیگر افراد بھی اس میں شامل تھے اور اوپر سے نیچے تک سارے ہی ذمہ دار ہیں
  16. قیصرانی

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اس سے زیادہ لکھنے کی واقعی ہمت نہیں ہو رہی زین بھائی :(
  17. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    ایک انتہائی عام اور انتہائی بڑی غلط فہمی کا ازالہ کر دوں عام کیمروں یعنی پوائنٹ اینڈ شوٹ ٹائپ کیمروں میں تو یہ بات چل جاتی ہے کہ اس میں اتنے میگا پکسلز ہیں اور اتنے ایکس زوم کا حامل ہے۔ فلاں اس سے کم میگا پکسل یا کم زوم رکھتا ہے تو وہ اتنا اچھا نہیں ہوگا۔ ان کیمروں میں آپ کبھی بھی محض میگا...
Top