نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    جی وہی بات سید ذیشان صاحب نے کالی داس کا حوالہ دے کر واضح کی ہے کہ یہ غالب کے مطبوعہ یا غیر مطبوعہ مستند کلام میں شامل نہیں اور فاتح بھائی نے تکنیکی اعتبار سے بھی واضح کر دیا کہ یہ غالب کا کلام نہیں تو میرا خیال ہے کہ یہ بات ایک طرح سے ثابت ہی سمجھیں :) تاہم یہ میری برادرانہ رائے ہے۔ آپ اپنی...
  2. قیصرانی

    اپنا خیال رکھیں عاطف بھائی۔ عید نزدیک ہے اور بیماری شیماری اچھی بات نہیں :(

    اپنا خیال رکھیں عاطف بھائی۔ عید نزدیک ہے اور بیماری شیماری اچھی بات نہیں :(
  3. قیصرانی

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    پھر تو روایتی بزرگی پر بھی کچھ روشنی ڈالی جائے کہ اڑن شاہ جیسے بندے کو نصیحت کرنا ہر ایرے غیرے کا کام نہیں :laugh:
  4. قیصرانی

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    فاتح بھائی کی بات درست ہے کہ جب برادرم خان صاحب کا دعویٰ ہے کہ یہ غالب کی غزل ہے تو اس کا ثبوت دینا چاہیئے۔ محض یہ کہہ دینا کہ میں نے سنا ہے، کافی دلیل نہیں۔ فاتح بھائی نے اگرچہ سخت الفاظ استعمال کئے ہیں، لیکن ان کی بات بجا ہے۔ یا تو آپ کوئی ثبوت لائیے کہ غالب نے کس دوست کو کب یہ خط لکھا اور وہ...
  5. قیصرانی

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    میں۔۔۔ میں۔۔۔ وہی روایتی کہانیوں والا روایتی ہونق ہوں
  6. قیصرانی

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    شکریہ بھتیجی :)
  7. قیصرانی

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    جی، انکل تو سب کھاتے ہیں، پر میں آپ کی بات کر رہا تھا بھتیجی :)
  8. قیصرانی

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    انشاء اللہ رات کو گھر جا کر فائل بھیج دیتا ہوں۔ اگلا کام بھی بتا دیجیئے
  9. قیصرانی

    نستعلیق انگلش 2

    معرب نستعلیق انگلش۔ اوہ گاڈ، پلیز ہیو مرسی آن آور سولز
Top