نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    7:45 بجے صبح اپنے بھائیوں کے ساتھ ٹریل 5 کی پارکنگ میں پہنچ گیا۔ 8 بجے ہائیک شروع کرنے کا منصوبہ تھا، جو الحمد للہ وقت پر ہی شروع کی۔ پارکنگ میں ایک چائے کا کھوکھا بھی ہے، جس نے 2 بڑے دلچسپ ، مگر اہم نوٹس لکھ کر لگائے ہوئے تھے۔ نوٹس تھوڑا کٹ گیا۔ 1۔ اور پھینکو کوڑا، پھر کہنا کہ پاکستان تو ہے...
  2. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کچھ خواہشات ایسی ہوتی ہیں کہ جو ہوتی تو بہت پرانی ہیں مگر آپ کا روز مرہ کا معمول اور مصروفیات ان پر عمل کی راہ میں حائل ہوتے ہیں ۔ ایسا ہی معاملہ مارگلہ پہاڑیوں کی ہائیکنگ کا بھی ہے۔ کچھ سال پہلے تک کئی دفعہ منصوبہ بنایا ، مگر بوجوہ کبھی نہ جا سکا۔ حالانکہ دوست احباب میں ہفتہ وار ہائیکنگ پر...
  3. محمد تابش صدیقی

    ادائیگی عمرہ انشاءاللہ ۱۵ دسمبر ۲۰۱۶

    ماشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ خیر و عافیت کے ساتھ تمام مراحل طے فرمائے۔ آمین دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ
  4. محمد تابش صدیقی

    ہے ایک ہی علاج بصیرت کی بھول کا

    سبحان اللہ ۔ بہت عمدہ ماشاء اللہ۔ راحیل بھائی نیت اور کوشش اپنا کام۔ لکھوانا، لکھوانے والے کا کام۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    نارتھ کیرولائنا میں خزاں

    بہت عمدہ مناظر. میں نے بھی پیر کو واک نما ہائیکنگ کی تھی. اور چند تصاویر بھی کھینچی تھیں. مگر آپ کی ہائیکنگ اور تصاویر دیکھ کر پوسٹ کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوئی. :)
  6. محمد تابش صدیقی

    پاک اردو انسٹالر انسٹال کر لیں، کی بورڈ کے لئے۔ فونٹ کے لئے جدید ترین جمیل نوری نستعلیق انسٹال...

    پاک اردو انسٹالر انسٹال کر لیں، کی بورڈ کے لئے۔ فونٹ کے لئے جدید ترین جمیل نوری نستعلیق انسٹال کر لیں۔ اتنا کر لینے سے آپ کمپیوٹر پر ہر جگہ اردو لکھنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    بالآخر مشق کر ہی لی. میری اردو کی رائٹنگ بھی اچھی نہیں ہے. لہٰذا ہندی کی بھی اچھی نہیں ہو سکتی. برداشت کیجئے گا. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    یعنی لکھنے کے لئے کی بورڈ کا پوچھ رہے ہیں؟

    یعنی لکھنے کے لئے کی بورڈ کا پوچھ رہے ہیں؟
  9. محمد تابش صدیقی

    کس مقصد کے لئے؟

    کس مقصد کے لئے؟
  10. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدید حیرت ہوئی یہ سن کر کہ کوئی مجھ سے خفا ہے۔ کیوں بھائی؟
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح طوطے کے پیچھے پڑے ہیں آپ۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ فوراً یہاں حاضری لگائی جائے۔ کافی دن چھٹی کر لی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    جمال احسانی غزل: ہونے کی گواہی کے لئے خاک بہت ہے

    ہونے کی گواہی کے لئے خاک بہت ہے یا کچھ بھی نہیں ہونے کا ادراک بہت ہے اک بھولی ہوئی بات ہے اِک ٹوٹا ہوا خواب ہم اہلِ محبت کو یہ اِملاک بہت ہے کچھ دربدری راس بہت آئی ہے مجھ کو کچھ خانہ خرابوں میں مِری دھاک بہت ہے پرواز کو پر کھول نہیں پاتا ہوں اپنے اور دیکھنے میں وسعت افلاک بہت ہے کیا اس سے...
  14. محمد تابش صدیقی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    سبق پڑھ تو لیا تھا. مگر ابھی مشق کا وقت نہیں مل سکا. کل کسی وقت ضرور مشق کرتا ہوں. ان شاء اللہ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    احباب سے گزارش ہے کہ گوگل ٹرانسلیٹر کے استعمال سے گریز کریں۔ :) یہ لڑی ہندی میں بات چیت کے لئے نہیں، بلکہ ہندی پڑھنا سیکھنے کے لئے ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    محفل پر ایک سال مبارک ہو. اور اسی طرح ایکٹو رہیں. :)
Top