آمین. :redheart:
جہاں تک میں نے سنا ہے. کینو، مالٹا وغیرہم نزلہ زکام میں مفید ہوتے ہیں. ہاں ترشی زیادہ ہو تو گلہ خراب ہو سکتا ہے. :)
حسنِ ظن کا شکریہ.
ورنہ دیکھتا اپنی آنکھ سے ہوں اور دکھاتا موبائل کیمرے سے ہوں. :P
محبتوں کا شکریہ. :redheart::redheart::redheart: