نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    اک ہم سفر کو کھو کہ یہ حالت ہوئی عدم جنگل میں جس طرح کوئی بے آس رہ گیا
  2. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    یہی اضطراب ہوتا، یہی انتظار ہوتا یہی عمر پھر سے جیتے اگر اعتبار ہوتا میری نیم جاں انا تھی میری کج ادا کے پیچھے تجھے بھول کیوں نہ جاتے ،اگر اختیار ہوتا
  3. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ہر سمندر کا ایک ساحل ہے ہجر کی رات کا کنارہ نہیں وہ نہیں ملتا ایک بار ہمیں اور یہ زندگی دوبارہ نہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    وحشتوں کی ویرانی کچھ یوں بھی گھر کر آتی ہے بارش کی رم جھم میں دل بوجھل بوجھل رہتا ہے یادوں کے جنگل کی بند کھڑکی بھی کھلتی ہے عجب دکھوں کے میلے میں ایک شورسا برپا رہتا ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    نئی رتوں میں دکھوں کے سلسلے بھی ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
  6. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    میں بھی انا پرست، وہ بھی انا پرست پھر یوں ہوا کہ رستے یکجا نہیں رہے
  7. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    لوگ چپ چاپ ہیں اگر انہیں بے حس نہ کہو شدت غم سے بھی بن جاتے ہیں پتھر چہرے
  8. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    گھروں میں جب تلک رہنا سفر کی جستجو کرنا سفر میں جب تلک رہنا گھروں کی گفتگو کرنا
  9. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
  10. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    قمر اپنے داغ دل کی وہ کہانی میں نے چھیڑی کہ سنا کیے ستارے مرا رات بھر فسانہ
  11. گُلِ یاسمیں

    تصویر

    میں نے تو یونہی راکھ میں پھیری تھیں انگلیاں دیکھا جو غور سے تری تصویر بن گئی
  12. گُلِ یاسمیں

    تصویر

    چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراق تصویر یار کو ہے مری گفتگو پسند ( داغ دہلوی)
  13. گُلِ یاسمیں

    تصویر

    تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تیری تصویر لیے پھرتے ہیں ( امام بخش ناسخ)
  14. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں ان سے ملنے کے زمانے آئے
  15. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    دیکھا جو چار سو تو لگے تھے لعل و جواہر پرکھا جو دوستوں کو تو اکثر میں کچھ نہ تھا
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    جانے لوگ اتنی چائے کیوں پیتے ہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک بار پھر سے نیا دور شروع۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی غم لکھ کر اس پر کراس لگا دیا جائے عظیم
  19. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیر اک بار دل تو دھڑکا مگر پھرسنبھل گیا
  20. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    نگاہیں بولتی ہیں بے تحاشہ محبت پاگلوں کی گفتگو ہے
Top