نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ماں

    رب قادر ، رحیم ،کریم ایسا کوئی رحیم نہیں اللہ پاک ورگا پتر بھاویں زمانے دا غوث ہووے نہیں مانتے پیراں دی خاک ورگا
  2. گُلِ یاسمیں

    ماں

    ماں موت کی آغوش میں جب تھک کے سوجاتی ہے ماں تب کہیں جا کر تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں روح کے رشتوں کی یہ گہرائیاں تو دیکھیے چوٹ لگتی ہے ہمارے اور چلاتی ہے ماں پیار کہتے ہیں کسے اور مامتا کیا چیز ہے؟ کوئی ان بچوں سے پوچھے جن کی مر جاتی ہے ماں زندگانی کے سفر میں گردشوں کی دھوپ میں جب کوئی...
  3. گُلِ یاسمیں

    ماں

    ایک مدّت سے میری ماں نہیں سوئی تا بش میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ماں

    آئینہ دیکھ کر خوش ہیں میری آنکھیں بے حد میرے چہرے میں میری ماں کی مشابہت بھی ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اپنی تعلیم پر توجہ دو مت پڑو عشق کے عذابوں میں عمر کٹتی ہے ان کی کانٹوں پر پھول رکھتے ہیں جو کتابوں میں
  6. گُلِ یاسمیں

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اے موت تو ہی آ کے قصہ تمام کر دے ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    جو اک لفظ کی خوشبو نہ رکھ سکا محفوظ میں اس کے ہاتھ میں ساری کتاب کیا دیتا
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت چرچا ہو رہا ہے سیماآ پا کے بنائے کوفتوں کا۔۔ اللہ پاک رزق میں برکت ڈالیں آمین۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا جب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا ( جوش ملیح آبادی)
  10. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فراز میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو
  11. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    تو بول اٹھے تو لفظ خوشبو، تو سوچ لے تو خیال خوشبو تیرے تکلم سے بن گیا ہے جواب خوشبو سوال خوشبو
  12. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    پاؤں پھیلائے تو دیکھی نہیں چادر ہم نے تجھ کو چاہا تو اوقات سے بڑھ کر چاہا زیست آسان بھی ہو سکتی تھی لیکن ہم نے تیری چاہت کو ہر اک بات سے بڑھ کر چاہا
  13. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    بھنور نے کاٹ دیے سلسلے کناروں کے خزاں نے رنگ چُرا ہی لئے بہاروں کے عجب قحط پڑا ہے کہ پیٹ بھرنے کو میں راز بیچتا پھرتا ہوں اپنے یاروں کے
  14. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    تپش سے بچ کے گھٹاؤں میں بیٹھ جاتے ہیں گئے ہوؤں کی صداؤں میں بیٹھ جاتے ہیں ہم اردگرد کے موسم سے جب بھی گھبرائیں ترے خیال کی چھاؤں میں بیٹھ جاتے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    کافی نہیں اندر سے کواڑوں کو تھپکنا کنڈی در تہذیب پہ باہر سے لگی ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرین کا سفر ہمیں اچھا لگتا ہے جب درخت ساتھ ساتھ دوڑتے رہتے ہئں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے بنائی تھی کیا؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہر جیسا لگتا ہے آج کل ہمیں چائے کا ذکر۔۔۔ نجانے کون سی سوئی دشمنی جاگ اٹھی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے ہی دیتے ہیں اب چائے۔ اب تو چھٹ ہی گئی یہ کافر منہ سے لگی ہوئی
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت کی بات ہے کہ یہ تخیلاتی ثمرین اور چائے ہمیں توکبھی دکھائی نہ دی۔ بس بے زبان بکریوں کا جھرمٹ ہے :ROFLMAO:
Top