خیر مبارک خیر مبارک استاد محترم
ٹھیک ہے ہم بکھیرتے رہتے ہیں گل کوشش کر کے اور صپ کی دعاؤں سے۔
لیکن اگر کسی نے کہا کہ اب صفائی بھی خود کرو جو بکھیرا ہے تو انھیں خوب ڈانٹئیے گا۔
سلامت رہئیے یاسر بھائی۔
اور یونہی اپنی خوشی کا اظہار کرتے رہئیے۔
اڑتے پھرنے والی بات۔۔۔۔۔ مگر ہم اڑتے کو پیش کی بجائے زبر سے پڑھ کر عمل میں لائیں گے۔ :D