نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    مانا کہ پٹرول کی قیمتیں نیچے آ رہی ہیں مگر گھمانے کا خرچہ کچھ نہ کچھ تو آتا ہی ہے۔ اور جو مفت ہی ٹھیک ہے تو پھر ساری محفل کو گھمائیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    سجا جرور دیجئیے گا بھیا حجور۔۔ مگر تاریخ پہ تاریخ۔۔۔ تاریخ پہ تاریخ مت دیجئیے گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سچ یا سچائی لفظ پر مشتمل اشعار

    سچ کہوں مجھ کو یہ عنوان برا لگتا ہے ظلم سہتا ہوا انسان برا لگتا ہے ہم مجاہد ہیں پر ایمان کی کمزوری ہے اب ہمیں جنگ کا میدان برا لگتا ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    کبھی اِدھر۔۔۔۔کبھی اُدھر۔۔ اب ڈانٹ پڑ جانی آپ کو سیما آپا سے۔۔۔ ایویں مفت میں گھما کر رکھ دیا نین بھائی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    لگائیے لگائیے۔۔۔۔ اور سب کو کڑی سے کڑی سزا دیجئیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    بہت خوب اگلا لفظ بھی دینا ہوتا ہے بھائی۔ اب دیجئیے اگلا لفظ
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    رابطہ دونوں طرف سے کٹا ہو۔۔ سر
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    تساں نوں مان وطناں دا، اسی آں یار پردیسی اگلا لفظ ریت
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھا کیا جلے پہ نمک چھڑکنا۔۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    اچنبھے کے ساتھ ساتھ حد درجہ تشویشناک بھی ہے کہ ایک غیر حاضر بندہ دوسرے غیر حاضر بندے کی غیر حاضری لگائے۔ اُفففف ہماری تو حالت ہیغیر ہونےلگی
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    ککڑوں کوں کی آواز گونجتی ہے اور کزن کا مرغا یاد آتا ہے جسے وہ اپنے بچوں کے جیسا پیارا رکھتے تھے۔ اگلا لفظ: گونگا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ آپ تو ہماری آپا ہیں، ہمیں گڑ جیسا ہی سمجھیں گی۔ ان کا کیا کریں جو ہری مرچ سے تشبہیہ دیتے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیا دور شروع ہو چکا ہے اور آپ ثمرین کی حمایت میں لڑی کو دو قدم پیچھے کی طرف لے گئے شمشاد بھائی کی طرح۔ پر سانوں کی۔۔۔ نہ ہم نے کوئی غلط خبر دی اور نا ثمرین کی غفلت پر ایک حرف کہا۔ :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گلِ یاسمین کو بیس ہزاری منصب کی

    آمین ثم آمین آپا بہت ہی زبردست۔ سلامت رہئہے ہمیشہ :love: :love: :love:
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گلِ یاسمین کو بیس ہزاری منصب کی

    ہم کریں گے نا واہ واہ بلکہ سب سےکروائیں گے۔۔۔ آپ بس ارشاد فرمائیے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُلِ یاسمیں یہاں بھی آ گئی مبارباد وصول کرنے۔ خیر مبارک استادِ محترم
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گلِ یاسمین کو بیس ہزاری منصب کی

    خیر مبارک۔ خیر مبارک سلامت رہئیے
Top