نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آج میں نے اک پرانے مندر کے صحن میں نماز مغرب ادا کی :)

    آج میں نے اک پرانے مندر کے صحن میں نماز مغرب ادا کی :)
  2. نیرنگ خیال

    ذرائع ابلاغ کا عدل جہانگیری

    بالکل بجا فرمایا آپ نے نایاب بھائی مگر انکا زور بس چھوٹے لوگوں پر ہے۔ بڑی مچھلیاں تو مزے میں ہیں
  3. نیرنگ خیال

    ذرائع ابلاغ کا عدل جہانگیری

    پاکستانی میڈیا کا کردار گذشتہ چند ہفتوں میں جسقدر موضوع سخن رہا ہے شائد اتنا تو کسی کا محبوببھیاسکی یادوں کا محور نہ رہا ہوگا۔ اب اسکا کردار مثبت رہا یا منفی اسکا فیصلہ تو آپ کے ہاتھ میں ہے مگر در حقعقت یہ منٹو کے قول کی تصویر نظر آتا ہے کہ میں تہذیب و شرافت میں لپٹی اس قوم کی چولی کیا اتاروں گا...
  4. نیرنگ خیال

    میر کب لطف زبانی کچھ اس غنچہ دہَن کا تھا ۔ میر تقی میر

    لاجواب انتخاب اسباب مہیا تھے سب مرنے ہی کے لیکن اب تک نہ موئے ہم جو اندیشہ کفن کا تھا
  5. نیرنگ خیال

    امجد اسلام امجد سیلف میڈ لوگوں کا المیہ

    روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے زندگی کے رستے میں، بچھنے والے کانٹوں کو راہ سے ہٹانے میں ایک ایک تنکے سے آشیاں بنانے میں خوشبوئیں پکڑنے میں۔۔۔ گلستاں سجانے میں عمر کاٹ دیتے ہیں عمر کاٹ دیتے ہیں اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ہیں کیسی کیسی خواہش کو قتل کرتے جاتے ہیں درگزر کے گلشن میں ابر...
  6. نیرنگ خیال

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہجر میں اپنا اُور ہی عالم ، ابرِ بہاراں، دیدۂ پر نم ضد کہ ہمیں وہ آپ بلائیں، اُف ری جوانی ہائے زمانے شاد عظیم آبادی
  7. نیرنگ خیال

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    مجھ کو سمجھا اسکا مطلب حجازم کہ شعر عقل پر سے گزر گیا پورا سالم
  8. نیرنگ خیال

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اتفاق سے ہم نے اکٹھا ہی حصہ ڈالا۔ آب آپ کے شعر کا جواب عرض ہے نصیب صحبت یاراں نہیں تو کیا کیجئے یہ رقص سایہء سرور و چنار کا موسم فیض احمد فیض
  9. نیرنگ خیال

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کی ارادت ہو تو دیکھ انکو ید بیضاء لیئے پھرتے ہیں اپنی آستینوں میں
  10. نیرنگ خیال

    گلزار گلی قاسِم :: از:: گلزار

    بہت خوبصورت کلام۔ احساسات کا بہترین مترجم ہے جناب گلزار کی شاعری
  11. نیرنگ خیال

    عدم خرد کی انتہا ہے اور میں ہوں

    وہاں پہنچی ہے نوبت بے کسی کی جہاں نامِ خدا ہے اور میں ہوں کہیں جھولے پڑے ہیں اور وہ ہیں کہیں محشر بپا ہے اور میں ہوں بہت عمدہ انتخاب
  12. نیرنگ خیال

    اردو شاعری میں محاورات کا استعمال

    آپ کے سر کی قسم داغ کو پروا بھی نہیں آپ سے ملنے کا ہوگا جسے ارماں ہوگا
  13. نیرنگ خیال

    شہر کی بھیڑ میں کہاں کھلتے ہیں اس کے نقوش ....آؤ تنہائی میں سوچیں کہ وہ کیا لگتا ہے.

    شہر کی بھیڑ میں کہاں کھلتے ہیں اس کے نقوش ....آؤ تنہائی میں سوچیں کہ وہ کیا لگتا ہے.
  14. نیرنگ خیال

    سرائیکی وسیب

    جناب ترجمہ تو کمال ہے مگر غریب پر آج پٹھانے خان کی آواز میں کلام سنتے یہ عقدہ کھلا ہے کہ شائد اس میں سے کچھ اشعار رہ گئے ہیں۔ میں وہ بھی یہاں شامل کر کے دراخواست گزار ہوں کہ ان کے ترجمے سے بھی ہمیں آگاہی دی جائے۔ امید ہے آپ اس استدعا پر کان دھرتے ہوئے ترجمے سے سرفراز فرمائیں گے۔ کیا حال سناواں...
  15. نیرنگ خیال

    میر پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے - میر تقی میر

    شکریہ دونوں بلال بھائیوں کا :happy:
  16. نیرنگ خیال

    میر پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے - میر تقی میر

    پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے آگے اس متکبر کے ہم خدا خدا کیا کرتے ہیں کب موجود خدا کو وہ مغرور خود آرا جانے ہے عاشق سا تو سادہ کوئی اور نہ ہوگا دنیا میں جی کے زیاں کو عشق میں اس کے اپنا دارا جانے ہے چارہ گری و بیمارئ دل کی رسمِ شہرِ حسن...
  17. نیرنگ خیال

    لو جی آج مکمل ہوا اک سال اسلام آباد اور ایل-ایم-کے-آر میں

    لو جی آج مکمل ہوا اک سال اسلام آباد اور ایل-ایم-کے-آر میں
  18. نیرنگ خیال

    ایک شعر ایک تصویر

    امجد وہ آنکھیں جھیل سی گہری تو ہیں مگر ان میں کوئی بھی عکس میرے نام کا نہیں سیف الملوک کی یہ تصویر فدوی نے خود کھینچی تھی۔
Top