نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    بالکل قانون تو کچھ ہوں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    جی عنوان تو یہی ٹھیک ہے گپستان ریڈیو۔۔۔ لیکن گیم یا لڑی کا طریقہ تھوڑا سا الگ ہوگا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    جی بالکل اس کا مکمل کھاتے کا رجسٹر رکھنا ہوگا۔ یعنی کہ ایک الگ لڑی میں یہ سارا حساب کتاب لکھا جائے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    ٹھیک ہے ایسی ایک لڑی شروع کریں گے ۔ لیکن تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ ۔ کیونکہ گپ شپ والی دو لڑیاں تو پہلے ہی چل رہی ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    پیچیدہ کس لحاظ سے۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مطلب وہی تھا کہ حدمیں رہتے ہوئے ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    اچھا جی تو گیم کچھ اس طرح سے ہے گیم شروع کرنے والے محفلین نے اس لڑی میں آنے والے اگلے محفلین کے بارے میں / یا ویسے ہی کچھ لکھنا ہے ۔ اگر تو اگلا آنے والا محفلین اس کی بات سے متفق ہو تو اسے پانچ نمبر دینے کے بعد خود کچھ لکھے گا تاکہ اس کے بعد والامحفلین اپنی باری لے۔ لیکن اگر وہ اس کی بات...
  8. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    تھوڑا سوچنے تو دیں۔ بس دس منٹ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کو معلوم ہے کیوں۔۔۔ :rollingonthefloor: کیونکہ لچک نہ ہو تو ارادے بھی ٹوٹ جایا کرتے ہیں پھر یاری دوستی کیا چیز ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    سیما علی آپا سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی عبدالصمدچیمہ عظیم ایک کھیل ذہن میں آیا ہے۔ کیا خیال ہے کہ اس کے بارے بات چیت کی جائے تا کہ بہتر طریقے سے آغاز کیا جا سکے کھیل کا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "ق" ہمارے حصے ہی میں کیوں آتی ہے اور ق سے ہمیشہ قینچی یاد آتی ہے ہمیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہار بنا لیجئے آپا ان سارے آبدار موتیوں کو جمع کرکے۔۔۔ :love: 🥰
  13. گُلِ یاسمیں

    اپنے ہاتھ کے ذریعے سے 30 اور 31 کا مہینے معلوم کرنے کا آسان طریقہ

    مطلب کہ بے وفائی ہرحال میں ساجن کے نامہء اعمال ہی میں جانی ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    اب ایسی بھی کیا بے خبری کہ نوٹیفکیشن کے بغیر محفل کا چکر نہ لگایا جائے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    پھر تو محفل کا نام" سویا ہوا محل" بلکہ "سوئی ہوئی محفل" رکھنا پڑے گا
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کرنے کی بات یہ ہے کہ جھوٹ بولنا ، سچ بولنے سے زیادہ مشکل ہوتا ہے کیونکہ جو جھوٹ بولا جائے اسے یاد بھی رکھنا پڑتا ہے کہ ہم نے کیا کہا تھا۔جبکہ سچ کے معاملے میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اگر کوئی دوست بناؤ تو اس کے متعلق دوسروں سے نہ پوچھتے پھرو۔ ہو سکتا ہے کہ دشمن آپ کو کوئی غلط بات بتا دےاور یہ غلط فہمی ایک اچھے دوست سے محرومی کا سبب بن جائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہانے بازیاں مگر کیوں کرتی ہیں چائے بنانے میں :heehee:
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توڑے تو بہت ہوں گے ثمرین نے چائے بناتے ہوئے چائے کے برتن۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرن لے کر پھر سے ثمرین یاد آئیں ہمیں۔
Top