زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
روشنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں اگلا مصرع بھول گیا۔ سیما علی آپا شعر مکمل کیجئے
گُلِ یاسمیں
Post #35,171
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
لگتا ہے چھینکوں کا زور کم ہوا
گُلِ یاسمیں
Post #4,674
اگست 31، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
لیکن تب وضاحت نہیں کی تھی یا ہمیں سمجھ نہیں آئی تھی تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے۔ اب ڈر ڈر کے تھوڑی گزارنی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #4,673
اگست 31، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
دیکھا کتنا فرق پڑا ۔ اب پورے دھیان سے پڑھ رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,670
اگست 31، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہمارا تو اپنی جگہ پر ر کا ہوا ہی کام کرتا رہتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,669
اگست 31، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہضم کا * ہ * کیوں ہضم کر لیا بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #4,667
اگست 31، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اس نے آکر زبر اور پیش میں الجھا کر رکھ دینا ہے اور پھر ہمیں ہی آپ کو سمجھانا پڑے گا
گُلِ یاسمیں
Post #4,665
اگست 31، 2022
فورم:
گپ شپ
کون کس کو مس کررہا ہے 15
تھا کا مطلب تو تمہیں آتا ہوگا یعنی کہ یہ دوسرا روپ ہے
گُلِ یاسمیں
Post #2,810
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
خود سے ملنا تو بہت آسان ہوتا ہے۔ ایک کینڈل جلائیے اس کی لو پر نظر جمائیے اور خود کو موجود پائیے
گُلِ یاسمیں
Post #2,808
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
روؤف بھائی آپ توہماری سبز بھتنی کو مس کر رہے ہوں گے ۔ رس ملائی والے برتن اسی کے یاتھ واپس بھجوا دیجئے گا درہم یا دینار سے بھر کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,806
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈگنگا گیا ہے ہمارا دماغ جب سے معلوم ہوا ہے کہ روؤف بھائی ہمارے سر پر ایک زوردار مکا مارے کی خواہش رکھتے ہیں۔ سوچا پہلے ہی سے پاگل ہونے کا مظاہرہ کر دیں کیا معلوم آپ ہمارے سامنے ڈھال بن جائیں ورنہ ہماری قسمت۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,433
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا دیکھیے تو دال موٹھ کھلانے کے چکر میں لڑی کی ترتیب خراب کر دی :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #35,170
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذہن کی بھول بھلیوں سے نکل کچھ مت سوچ
گُلِ یاسمیں
Post #22,431
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈبے کسی میں بند کرکے سیل کردیں ثمرین کا دل۔ ہمارے پاس بھلا کہاں ٹکتاہے دل کسی کا :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #35,168
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دور تو ہماری طرف رس ملائی کا چل رہا۔ الحمد للہ ہم نہیں پیتے چائے دن میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,166
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خاطرداریاں بہت ہو رہی ہیں آج کل ثمرین کی
گُلِ یاسمیں
Post #35,164
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,163
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چنانچہ ہوا یہ کہ جوشاندہ روؤف بھائی کو بھیجنے کے چکر میں ترتیب ہی خراب کروا دی سبز بھتنی نے
گُلِ یاسمیں
Post #35,161
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بالکل بھی نہیں پینی چائے۔ وہ تو بس صبح کے ٹائم ہی پیتے ہیں مکمل فرصت سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,157
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیا کریں سوچنے والا کام۔ بس کبھی کبھار ہی کیا کریں۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,429
اگست 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top