اب آ گیا ہو گا نظر کیونکہ ہم نے دوبارہ سے مراسلہ پوسٹ کیا ہے۔
بجلی کا بل نہ دینے کی صورت میں اکھاڑ لئے جاتے ہیں نا میٹر۔ حالانکہ میٹر کاٹنا بولا جاتا ہے مگر ہم میٹر اکھاڑنا ہی بولیں گے۔
وہی تو۔۔۔ کڑی سے کڑی ملی۔ اب زنجیر بنے گی۔
خیر مبارک۔
یکساں تو ہوں گے آخر کو بھائی کی کچھ عادات تو بہن جیسی...