ارے بھیا جی۔۔۔۔۔۔رعایت نے تو عادت خراب کردی ہے۔زیادہ تر بگاڑ ملنے والی رعایتوں سے ہوا ہے۔لوگوں کے عمل،رویےیا کردار کی کمزوری کو رعایت دیتے ہوئےنظر انداز کرنا منافقت ہے۔ہمیں اپنے فرسودہ نظام کو بدلنا ہوگا۔انجوائے کرتے کرتے بہت کچھ بگڑ چکا ہے۔اگر ہم برٹش نظام کو رائج نہ کرتے تو ہمارا معاشرہ آج...