ذکرِ خفی سے مراد چھپا ہوا ،خفیہ ہے۔ذکر خفی کرتے وقت کسی کو پتہ نہیں چلتا کہ آپ کہاں مشغول ہو۔دیکھنے والا صرف یہ محسوس کرے گا کہ آپ سانس لیے رہے ہو اورچلتی سانس زندگی کی علامت ہے۔ذکر خفی چلتے ،پھرتے،اٹھتے ،بیٹھتے ،ہر جائز کام کرتے وقت کیا جاسکتا ہے۔باوضو ہونا ضروری ہے۔ذکر کرنے سے دل میں روحانیت...