نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکرا نہ جائے چائے لیے کر ثمرین
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    راز

    جو یہ جان گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! دولت اور مال میں سکون نہیں وہ ہر راز پاگیا، کیونکہ بادشاہوں نے بادشاہت چھوڑ کر درویشی اختیارکی ہے، مگر کسی درویش نے درویشی چھوڑکر بادشاہت نہیں چنی۔ یہ دنیا جی لگانے کی جگہ نہیں ہے۔ یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پنجاں سالاں دے وِچ لوکی کی دے کی ہو جاندے نے

    عمدہ تخلیق ہے بہنا۔ اللہ آپ کو ہر مقام پر کامیاب و کامران رکھے۔آمین
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    بہنا بسں کسی گنتی میں نہیں۔وہ بھی تو لی ہے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    امپائر کو اب انگلی تڑی کرنی پڑھے گی۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عشق نمانا

    ماشاءاللہ بہن بہت اچھی غزل ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہاں میں وہ ہی شخص ہوں۔۔۔۔!!دل میں جس کے کوئی تمنا نہیں باقی۔

    ہاں میں وہ ہی شخص ہوں۔۔۔۔!!دل میں جس کے کوئی تمنا نہیں باقی۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری نیک تمنا ئیں اور دعائیں محفلین کے لیے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلد ہی سب محفلین اس لڑی کی زینت بنے گے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبر پکی ہے ۔پوری دال کالی ہے۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈیل ہوئی ہے۔حوصلہ آئندہ الیکشن تک کرنا ہے۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کوزے میں دریا بند ہے۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راج کرے گا نواز شریف۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ریکارڈ بھی تو قائم کرنا ہے جگتوں سے سہی
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ ہو گی اب۔فیصلہ جو آگیا ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    عدلیہ نے ایک بار پھر قوم کو سیلمانی ٹوپی پہنادی۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سپریم کورٹ کے ججوں نے عدلیہ کی نئی تاریخ رقم کردی۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پانامہ میچ میں میاں محمد نواز شریف 2 کے مقابلے میں 3 جج جیت گئے ہیں۔

    پانامہ میچ میں میاں محمد نواز شریف 2 کے مقابلے میں 3 جج جیت گئے ہیں۔
Top