کیوں صف نازک کو اپنا دشمن بنا رہے ہو۔
ایسا نہ ہو منتظمین آپ کو محفل سے تاڑی پار کر دیں۔
آپ معاشرے کی خامی کو بہت اچھے ،ہلکے پھلکے انداز میں نشان دہی کرتے ہیں۔آپ کی حس ظرافت بہت اچھی ہے۔
اتنی پرمزاح ،زبردست تحریر پرمبارک باد قبول کریں۔سلامت رہیں اس دعا کے ساتھ ،اللہ کریم آپ کے قلم میں اور زیادہ...