اپنی چوائس ہے۔ میں ویسے کبھی بھی گائے کا گوشت نہیں استعمال کرتا اس کے لئے۔ چکن یا مٹن ہی بہتر رہتا ہے۔ اگر مٹن اس طرح کا ملے کہ ہڈیاں صفائی سے کاٹی گئی ہوں تو پھر مٹن بہتر ہے۔ ورنہ چکن ٹرائی کریں۔ ہڈی صفائی سے نہ کاٹی گئی ہو تو اس کا چورا دانتوں تلے آ کر بہت تنگ کرتا ہے