نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے ہاں آئینہ نہیں؟ موبائل کو بطور آئینہ استعمال کر لیں
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پہلے ریاست ہائے متحدہ کا ایک چکر ادھار ہے۔ اسے پورا کر کے پہنچتا ہوں :)
  3. قیصرانی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    تو بھائی میرے، جو بات آپ نے سننی ہے وہ بھی تو کسی کے منہ سے نکلی بات سنیں گے نا؟
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اور آپ ہیں کہ روٹی لانے کے بہانے ہی کرتے رہتے ہیں :P
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تصدیق کا شکریہ۔ اب ذرا یہی بات عمر سیف بھائی کو بھی سمجھا دیں نا
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    زبردست۔ مجھے بھی اس سفر کا بہت دل چاہتا ہے۔ کوشش تو کسی دن یہ بھی ہو جائے :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بروٹس، یو ٹو :)
  8. قیصرانی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    آپ نے کہا کہ آپ سنی سنائی پر یقین نہیں رکھتے، پھر بولے کہ چونکہ آپ نے سنا نہیں اس لئے نہیں مان رہے :)
  9. قیصرانی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    کمال کی تشبیہ دی ہے۔ دونوں ہی اپنے اپنے ڈائریکٹرز کے کہے پر چلتے تھے :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    فننش ہے رے بابا، فننش
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بائی روڈ؟
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہ۔ یہ خفیہ والا بھلا ہے، اس سے کوئی بھلا نہیں ہونے والا :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    برتو، سینا کن؟
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہاں واقعی، آپ نے تو دیکھا ہی ہے کہ میں کتنا کم کھاتا ہوں :P
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    لیں، ترکیب کی تصویر شیئر کر دی تو پھر فائدہ؟
  16. قیصرانی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    یہاں تو پنجابی ڈرامے تک قبول ہیں جناب، زید حامد تو پھر بھی نسیم حجازی لیول کی مزاح کرتا ہے :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ ترکیب صیغہ راز میں ہے۔ اگر بتا دیا تو پھر تو ہر کوئی بنانے لگ جائے گا نا
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    خیالی پلاؤ :P
  19. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    یہ وڈیو دیکھیئے۔ عام طور پر پہلے گھاس کو کاٹ کر ڈال دیا جاتا ہے۔ چند دن بعد اس پر کوئی کیمیکل چھڑک کر اسے گھمایا جاتا ہے۔ پھر چند دن بعد اسے قطاروں میں رکھ کر ہے بالز بنائی جاتی ہیں۔ پھر یورپی یونین کے قواعد کے مطابق ان بالز پر پلاسٹک کی تہہ چڑھائی جاتی ہے۔ آج کل تو ساسیج کی شکل کا قانون ہے
  20. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    فن لینڈ جیسے ملک میں جہاں کئی ماہ تک درجہ حرارت منفی میں رہتا ہے، میں تازہ گھاس تو اگ نہیں سکتی۔ گھاس کو اس طرح محفوظ کر لیا جاتا ہے اور پھر ساری سردیاں بھی جانوروں کو خوراک ملتی رہتی ہے
Top