نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    جیتی رہیئے بھتیجی۔ اب بتائیے کہ کیسا فیل ہو رہا ہے پریزینٹیشن کے بعد؟
  2. قیصرانی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    شکر کریں کہ قِران نہیں ہوا
  3. قیصرانی

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    ملائکہ کی پرزینٹیشن جو کہ اوپن آفس فارمیٹ میں ہے، یہاں سے اتاری جا سکتی ہے۔ بھتیجی نے بہت محنت کی ہے (گروپ ورک کو چھوڑ کر) اس لئے تالیاں :angel:
  4. قیصرانی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    دیکھئے بھئی، جب آپ کسی غیر مذہب والے سامنے یہ بات کرتے ہیں کہ قرآن کی ہر بات حق ہے تو پھر اس پر ان کے اٹھنے والے سوالات کے جوابات بھی ہمیں دینے پڑتے ہیں۔ قرآن میں آسمان کا ذکر ہے، آپ بتائیے کہ آسمان کیا ہے؟
  5. قیصرانی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    قبلہ آپ نے کبھی غلط بھی فرمایا؟
  6. قیصرانی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    اب تک کی بات کو سمرائز کر دیتا ہوں اگر آپ کسی بات کو ماننا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ہرگز کسی دلیل کی ضرورت نہیں۔ صرف مان لینا کافی ہے۔ اسے مذہب سمجھ لیں اگر کسی بات کو جاننا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو ہر ممکن کوشش کرنی پڑتی ہے، تکلیف اور مشکل سے گذر کر جاننے کا مرحلہ طے ہوتا ہے۔ اسے سائنس سمجھ لیں
  7. قیصرانی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    جی جی، جیسے اسلام کا پہلے سے ہی خدا حافظ نہیں :grin:
  8. قیصرانی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    مسئلہ یہیں پیدا ہوتا ہے جو بندہ مسلمان ہی نہیں یا کسی مذہب کو نہیں مانتا، اسے کیسے سمجھایا جائے کہ بھئی سیدھی راہ پر آ جاؤ، ورنہ جن کھا جائے گا؟
  9. قیصرانی

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    سدا کی سست بھتیجی۔ پی ایم دیکھ لیں
  10. قیصرانی

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    www.dropbox.com پر اکاؤنٹ بنا کر فائل اپ لوڈ کر کے اس کا لنک یہاں لگا دیں۔ یا پھر مجھے ای میل کر دیں، میں یہاں شیئر کر دیتا ہوں۔ جیسے آپ کو آسانی رہے
  11. قیصرانی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    درجہ حرارت یا گرمی اور سردی بنیادی طور پر مالیکیولز کی حرکت کو کہتے ہیں۔ جب آپ مالیکیولز کی حرکت کو کم یا زیادہ کرتے ہیں تو درجہ حرارت کم یا زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ یعنی جب مالیکیولز ایک دوسرے سے زیادہ ٹکرائیں گے تو ایک دوسرے پر توانائی صرف کریں تو ہمیں وہ گرم جسم محسوس ہوگا اور جب یہ حرکت کم ہو...
  12. قیصرانی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    جو خدا کو نہیں مانتا وہ تو کہے گا کہ خدا کے ہونے کی دلیل لایئے تو مانوں :)
  13. قیصرانی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    یہ بہتر ہے کہ اذان دی بھی گئی کہ نہیں
  14. قیصرانی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    آپ یہ دیکھیئے کہ ایک علاقے کے مسلمان ہندو مسلم فسادات کی وجہ سے علاقہ چھوڑ گئے ہیں۔ اب مسجد سے اگر اذان بفرضِ محال سنائی بھی تو کیا وہ ہندو فرقے والے جنہوں نے بزورِ طاقت مسلمانوں کو بھگا دیا ہے، وہ اس کی تشہیر کرنا پسند کریں گے کہ مسلمانوں کی مسجد سے اذان ہو رہی ہے؟ کیا اس سورس کی تصدیق کے لئے...
  15. قیصرانی

    یہ لنک ہے جہاں سے میں نے کتاب خریدی ہے...

    یہ لنک ہے جہاں سے میں نے کتاب خریدی ہے http://www.amazon.com/Love-Math-Hidden-Reality-ebook/dp/B00BKRW5E6/ref=sr_1_1?ie=UTF8&qid=1383157681&sr=8-1&keywords=love+and+mathematics اگر دقت ہو تو بتائیے :)
  16. قیصرانی

    مراد یہ تھی کہ آپ خود کوئی کتاب لکھنا شروع کر دیں؟ :) ابھی ایک کتاب ڈاؤن لوڈ کی ہے، میتھیمٹکس سے...

    مراد یہ تھی کہ آپ خود کوئی کتاب لکھنا شروع کر دیں؟ :) ابھی ایک کتاب ڈاؤن لوڈ کی ہے، میتھیمٹکس سے متعلق۔ ابتداء تو بہت مزے کی ہے۔ آپ بھی پڑھ لیجئے
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کراچی میں ہی سموکنگ کر لیا کریں؟
  18. قیصرانی

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    آپ کا شکریہ کہ آپ آئے۔ دراصل اس طرح کے جس دھاگے پر آپ آتے ہیں تو وہاں سکون آ جاتا ہے :) آپ اور زیک کی آمد سے کافی تسلی ہو جاتی ہے :)
  19. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    کوئلہ ہیرا نہیں بنتا بلکہ ہیرا اور کوئلہ ایک ہی میٹریل سے بنتے ہیں۔ یعنی کچھ حصہ ہیرا بن گیا کچھ کوئلہ۔ لیکن کوئلہ ہیرا نہیں بن سکتا اور نہ ہی ہیرا کوئلہ۔ گریفائٹ سے ہیرا بن سکتا ہے :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    فن لینڈ کی اپنی کوئی نہیں چلتی، یہاں یورپی یونین کے قوانین لاگو ہوتے ہیں :(
Top