شکریہ بہنا۔ میں عام طور پر جب گھر پہنچتا ہوں تو دو لٹر والی پیسی کی بوتل میں پانی بھر لیتا ہوں، رات کو سونے کے وقت تک وہ بوتل تقریباً خالی ہو چکی ہوتی ہے۔ یعنی دو لٹر پانی سات یا آٹھ گھنٹوں میں پیتا ہوں۔ اس سے بھی فرق نہیں پڑ رہا
کھانا البتہ میرا صرف لنچ وقت پر ہوتا ہے، باقی سارے کے سارے کبھی...