حاضر ہیں مزید کتا خبروں کے ساتھ!
مطلب کتوں کے بارے میں مزید معلومات کے ساتھ!
ان کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے ہر ہفتے 20 سے 30 مریض ہسپتال میں لائے جا رہے ہیں۔
اک اندازے کے مطابق گذشتہ چھ سالوں میں کتوں کی تعداد میں 154000 کا اضافہ ہوا ہے۔
گذشتہ 35 برس میں کتے مار عملے کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں...