ہاں وہ ماچھکہ والے دھاگے میں پہلی بار لگائی تھی تصویر۔ اس میں لیکن نیچے بچھا کر اوپر بیٹھے ہوئے تھے۔
رلی عام طور پر بنائی جاتی ہے۔ اور ہمارے وہاں عام حصہ ہے کلچر کا۔ لیکن دکانوں پر بکتی وہاں میں نے نہیں دیکھی کبھی۔ :)
میں آپکو پتہ کر کے بتاتا ہوں۔ اور اگر ممکن ہوا تو آپ کو منگوا دوں گا...