دستکار کا جادو تو ہمیشہ ہی سر چڑھ کر بولتا ہے۔ چاہے وہ کوئی کڑھائی کرے یا تخیل کی خوبصورتی کو اشتقاقی صورت پردہ پر نمایاں کر دے۔ میں مشکور وممنون ہوں التباس بھائی کا جنہوں نے چاک سے بورڈ پر میرا نام اسقدر خوبصورت انداز میں لکھ کر اس کو خوبصورت بنا دیا۔ بلاشبہ محض چاک کے ساتھ تختہ سیاہ پر اسقدر...