بہت عمدہ ہے۔ اس سے بس اس بزرگ کا قول ہی یاد آیا ہے کہ اگر آپ کسی کام میں ماہر ہیں تو اسے مفت نہ کریں :)
ویسے عام بات ہے کہ لوگوں کو مشکل سُروں کی پہچان نہیں ہوتی۔ اگر وہ میراثیوں میں جا کر مشکل سُر بجاتا تو داد پاتا۔
اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ آپ کے کام کو وہی لوگ سراہیں گے جو اسکا درک رکھتے ہیں۔...