زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سب ٹھیک کہتے ہوں گے لیکن وہ بندوں کے بارے میں کہتے ہیں بندیوں کے بارے میں بھی رائے پوچھئے
گُلِ یاسمیں
Post #36,521
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوب کا ہر ہفتے کا ایک ٹکٹ
گُلِ یاسمیں
Post #36,518
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زنجیر پڑی دروازے میںِ۔۔۔۔۔ کیسے کھولیں
گُلِ یاسمیں
Post #36,517
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے آپا غصہ ہوجائیں گی ہم پر
گُلِ یاسمیں
Post #36,515
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رکھنا ہے دھیان پڑھائی کا تو ضرور آ جائیے۔ قلمدان بھی لائیے گا تختی سمیت
گُلِ یاسمیں
Post #36,513
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا جو ڈگمگائے ہوں۔۔۔ مجال ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,511
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
درمیان میں ہیں کچن اور سٹنگ روم کے۔۔۔ یعنی کہ ایک پیر ادھر اور ایک ادھر
گُلِ یاسمیں
Post #36,508
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر تو ہے آپا کیا آج پھر نسواری چائے پی لی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,506
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیران ہیں کہ آپ نے گلوں کو بدروحوں کیسے پڑھ لیا۔ چلیں شاباش آج سے ہم آپ کو ٹیوشن پڑھایا کریں گے
گُلِ یاسمیں
Post #36,505
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جاتے جاتے یہ بتاتے چلیں کہ صفحہ بھلے چار ہی لکھے ہوں مگر آپ کی توبہ کروا ڈالی
گُلِ یاسمیں
Post #36,502
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اور نیا دور شروع کرنے کے ساتھ ہی ہم چلے۔۔۔۔ اب کوئی آواز نہ دے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,493
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ چائے کے انتظار میں ہ ہی کو ہوا کر دیا
گُلِ یاسمیں
Post #36,492
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم تو خیال رکھ لیں گے لیکن اگر انہوں نے ہی کوئی چنگاری ادھر سے ادھر کردی تو؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #36,491
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وقت کرتا جو وفا آپ ہمارے ہوتے۔۔۔۔۔ اس میں بے وفائی کا الزام وقت پر کیوں لگایا گیا ہے بھلا۔۔۔ پر سانوں کی
گُلِ یاسمیں
Post #36,488
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہ ہوگی گیس تو بجلی سے بھی ہیٹر چلتے ہیں۔ اس کے علاوہ لکڑیاں بھی آتشدان میں جلائی جاتی ہیں۔ یوں تو دس بارہ موم بتیاں جلا لیں تو بھی کام چل جاتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #36,487
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر آپ اتنا جذباتی کیوں ہو گئے۔۔۔۔ ساتھ والی کرسی آپ لے لیجئے گا
گُلِ یاسمیں
Post #36,486
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل تو چائے بنانے جارہی تھی نا۔ پھر سے باتوں میں لگا لیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,482
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کل کو کیوں؟ آج ہی بنا دیا جائے۔۔۔ انقلاب ضروری ہو گیا ہے۔ لائیے پہلا ووٹ آپ ہی دیجئے
گُلِ یاسمیں
Post #36,481
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قینچی مگر ہم ہاتھ سے کبھی نہ جانے دیں گے۔ وزیراعظم بن کر بھی خود کو گل ہی سمجھیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #36,480
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فیر اسی کی کرئیے۔۔۔ چلاکیاں بھی کوئی چھپانے والی چیز ہیں۔ برداشت بڑھتی ہے سامنے والے کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,478
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top