نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آپ بھی آجائیے۔ دلہا میاں آ گئے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل بھائی تو دولہا ہیں وہ تو منہ پر رومال رکھ کر بیٹھے ہوں گے بس رسمیں توڑ نی ہیں تو توڑنی ہیں۔ عظیم کی باتوں پر مت جائیے گا
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدمہ کی بات تھوڑی ہے کوئی ٹپے گانا۔ اگر صرف عورت ہی ٹپے گھاتی ہوتی ہیں تو اکرم رای صاحب کیوں گاتے ہیں پھر
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر آپ ابھی تک پچھلے ہی ڈبے میں سوار ہیں۔ خیر کوئی بات نہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ہم تو لام پر پہنچ گئے ہوئے نا
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل نے دیکھ لیا تھا آپ کا پہلا والا مراسلہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہی تیزی دکھائی آپ نے ۔ابھی تو ہم نے چراغ رگڑا بھی نہ تھا
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی تو ہمیشہ کی طرح ہمارے ہی قبضے میں ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودہ عاطف بھائی کے حصے کا ہم کھائیں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہو گئے سبھی۔۔۔ وعلیکم آداب۔ کیسے ہیں آپ
Top