نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ بس ایک آپ ہیں جو بات سمجھتے ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو گیا ہے کہ اب روؤف بھائی کی دوڑ لگائی جائے مراسلات میں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت رؤف بھائی کی ٹھیک نہیں اس لیے ہم نے سست رفتاری سے چلنے کا ارادہ کیا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ فالودہ ٹھنڈا ٹھنڈا ہی اچھا لگتا ہے۔ رؤف بھائی کو کھلائیے تاکہ ان کا گلا ٹھیک ہو
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی دیکھ لیجئے بیماری کی حالت میں بھی لڑنے جھگڑنے میں مصروف ہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کیجیےقینچی ہاتھ میں پکڑنے سے پہلے ہم اس الزام کا جواب دے آئے تھے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا اسے ہم ذرا ذرا کہیں گے۔۔۔ آپا بہت دور ہو گیا فاصلہ
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کی سبز بھتنی لگتا ہے آپ کی طرف رہنے گئی ہے۔ ہم نے کیا آپ کے ہاتھ پکڑ کر ٹائپنگ کروائی
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگے ہاتھوں سن لیں کہ نہیں چائے میں ڈالنے والے زیور کو لونگ بولتے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے بہت دیر سے اندازہ ہوا آپ کو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم سوچ رہے تھے کہ ثمرین تو لونگ والی چائے بنا کر دیں گی مگر رؤف بھائی کو میرا لونگ گواچا یاد آ جانا ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں اس تھوڑا تھوڑا یاد آنے سے ہم سوچ رہے ہیں کہ پورا کیوں یاد نہیں ۔کیا یاداشت پر بھی اثر پڑا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر کیا ا پائے کیا جائے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو دیکھ لئے عاطف بھائی آپ نے روؤف بھائی کے ارادے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹینشن نہ لیں بھائی ۔انشاءاللہ جلدی ٹھیک ہوجائیں گے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین پوچھ رہی ہیں کہ اگر گلے میں درد ہو تو؟؟؟؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین آپ جلدی سے روؤف بھائی کے لیے سلیمانی چائے بنا کر لے آئیے سیما آپا کی بتائی ترکیب سے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی جی ایسا ہی ہوتا ہے۔ اور ہم سوچ رہے ہیں کہ اگر بھابھی کو آپ کی طبیعت خراب ہونے کا معلوم ہوا تو وہ یہ کہیں گی پنکھ ہوتے تو اڑ آتی رے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں پھر احتیاط کے طور پر یہ بھی یاد کر لیجیے کسی کا نام لوں لب پر تمہارا ہی نام آئے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالات سے نمٹنا جانتے ہیں ہمارے بھائی۔۔ ماشااللہ
Top