نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو چاہ رہا ابھی سے ڈھوللی بجائیں، ٹپے گائیں مگر آج گلا سر لگانے میں ساتھ نہیں دے گا
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر کھایا تو نہیں فاختہ نے۔۔۔اس نے بھی سنبھال کر رکھ دیا ہو گا
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ق سے قینچی۔۔۔ بہت کام کی چیز ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت کو بہت الجھاتا ہے لانگ مارچ کا لفظ۔۔ یہ سوچ کر کہ اگر مارچ ہی میں لانگ لانگ جانا ہے تو پورا سال اس کا ذکر کرنے کا کیا فائدہ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر یوں ہو ر ہا آپ کی بات سے کہ چھلانگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی ہے۔ تاریخ پیدائش سے اندازہ نہیں ہوگا۔ یوں سمجھ لیجئے کہ سو سال بعد روپ بدلا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ کھانا تو دور کی بات، دیکھنا بھی نہیں آج۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی آج خوب استعمال کرنی ہے اسٹیچنگ کے دوران۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ایسی مصروفیات بھی ہوتی ہیں جو محفل میں جھانکنے نہ دیں۔ خیریت سے کام نمٹائیے اور خیریت سے رہئیے بھائی۔اللہ پاک نگہبان رہیں ہر دم ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کی گل کو گل کرنے کی بات کریں گے تو یہ تو ہو گا بھائی۔ پہلے کو پیش سے، دوسرے کو زبر اور تیسرے کو پھر پیش سے پڑھنا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اگر کرنٹ ان سے بھی گزر گیا تو؟؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر یہ بتا دیں کہ آج آپ کو دھیرے دھیرے بلکہ لاٹھی ٹیک ٹیک کر چلنے ہی کی پریکٹس کروائی جائے گی روؤف بھائی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں کرتے احتیاطی تدابیر تو ایسا ہی ہونا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارا اس میں کوئی قصور نہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ کچھ کام وام کرتے ہیں نا۔ خالی تو نہیں بیٹھنا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسی ذمہ داری کے ہم اہل نہیں ہیں مہاراج
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلکہ یہ سب نمک ہی کی کارستانی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پڑھنے کے دوران ہی سمجھ آ گئی کہ ہم نے ریڈ کراس بھی جانا اس ویک میں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو نہ کھاتے ہماری طرح سونے سے پہلے نمکو۔ اب بھگتئیے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال دیتی ہیں ثمرین ہمیں تو
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر صبر کا آخرکار مل ہی جاتا ہے میٹھا سا۔
Top