نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو ہے دل، دل کا کیا اعتبار کیجیے یہ کہہ کر ٹال دیجئے گا۔ دیکھا کتنا زبردست بہانہ بتا دیا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر نہیں لگا کہ بھابھی جب پوچھیں گی یہ "اس" کون ہے تو کیا بہانہ کریں گے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ہم چائے کا بندوبست کر کے آتے ہیں۔ مگر صرف اپنے لئے کیونکہ آپ لوگ تو پی چکے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رنا ں والیاں دے پکن پراٹھے تے چھڑیاں دی اگ نہ بلے۔۔۔۔ آپ نے کیا ہی عمل کیا ہوگا آپا کے نسخے پر
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ہم پھر سے کچھ غلطی کرنے والے تھے مگر وقت پر سنبھال دی
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی سے آج تو رؤف بھائی مریض ہیں ان کا خیال کرنا چاہیے۔ دھیرے دھیرے مراسلات کرنے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے اتنی جلدی آپ کی پکار نہیں سنیں گی آپا
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلیقہ مندی سے ہماری نقل کر لی آپ نے بھی
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آپ کو یاد ہو کہ وہ تو گئے سال کی باتیں ہیں۔ صرف ہم ہی کیوں اب تو سیما آپابھی کمر پکڑے بیٹھی ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہوتا ہے جذبات کا اظہار بھی۔ ورنہ سیدھے سیدھے چلتے جاؤ تو ایسی ہلچل مچنی تھی کیا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت خراب ہو تو ایسی بھول چوک معاف ہو جایا کرتی ہے۔ ہم نے اپنے مراسلہ کی تدوین کردی۔ اپنوں کی آپ جانیں ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے یہ ہمارا ہی کام ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ کرے کوئی۔ اس سے ہہلے ہی گل کی طرف سے سب کو السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹا فٹ بتائیے کہ کرائے پر کیوں۔۔۔ ہمارے پاس ڈھولکی ہے نا۔۔۔لال، پیلی اور سبز دھاریوں والی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویلے بہہ کر یہی کچھ تو ہونا ہے نا :ROFLMAO::atwitsend::roll:
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے تو بس گھڑی کی ٹک ٹک کی بات کی، آپ پیاکے دل تک بات بڑھا گئے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ آپ یہ کہنا چاہتی ہیں سنائی دے رہی ہے جس کی دھڑکن، تمہارا دل یا ہمارا دل ہے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹک ٹک آ رہی ہے گھڑی کی آواز ۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے بتائیے کہ کافی نہیں پسند آپ کو؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حسرت ہی رہی آج چائے کی۔۔ بس گرم پانی اور پتی سے گزارا کیا اور سوتے رہے بیچ بیچ میں۔ الحمد للہ کافی بہتری لگ رہی۔
Top