نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لے ہن یار حوالے رب دے تے میلے چار دناں دے اس دن عید مبارک ہوسی جس دن فیر ملاں گے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ہم رسموں کو توڑ ڈالنے کا ارادہ کئے بیٹھے ہیں۔۔۔ صحیح کہا نا عاطف بھائی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں آپا ابھی نہیں۔ رکیں ذرا۔ ہم ظہر کی نماز پڑھ آئیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ بھی گائیں گے نا۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹینشن مت لیں۔۔۔ ثمرین کو بلانا ہم نہ بھولیں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاند میری زمیں پھول میرا وطن ایسا کچھ تو نہیں گانا نا۔ یا اسے بھی رسم توڑ گانا سمجھ کر گا لیا جائے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حسب توفیق رسمیں توڑنے میں ہم بھی آپ کا ساتھ دیں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دھیان سے عاطف بھائی۔ الٹی لڑی ہے۔ شکیل بھائی کی خوشی میں ہمیں اور کچھ سوجھ ہی نہیں رہا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دھیان رکھیے گا۔ہم آج کل کی بہنیں ہیں دروازہ بھی وہ بنیں گی جو آٹومیٹک لاک ہو جاتا ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ژوب تو پیچھے رہ گیا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیر غور مگر یہ بات بھی رکھیے گا کہ بہنیں ظالم سماج بھی بن جایا کرتی ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والوں کی رائے میں اور ہماری رائے میں بالکل اتفاق ہے کہ آپ سادگی سے مسجد میں نکاح کر کے شریک حیات کو گھر لے آئیے مگر ڈھولکی تو گھر میں بجے گی نا۔ یا گھر آتے ساتھ ہی نظر پھیرنے کا ارادہ ہے
Top