زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
کہیں غلطی سے نیلے تھوتھے کو تو کالا پتھر نہیں لکھ گئے ہیں فاخر رضا
گُلِ یاسمیں
Post #4,221
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
پھر کون سا پتھر استعمال کیا جائے؟
گُلِ یاسمیں
Post #4,219
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جیسے ثمرین چاہیں گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,942
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
صحیح۔ پودینے کی ڈنڈیاں پھینکئے گا نہیں۔ اسے بھاپ لینے والے پانی میں ڈال لیجئے گا۔ قہوہ میں شہد بھی ڈال سکتے ہیں آپ ۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,217
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
اگر پودینے والے پانی سے بھاپ لیں اور گلے سے بھاپ کو گزرنے دیں۔ اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,215
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
ابھی گلا خراب ہونے کی صورت میں استعمال کیا ہے جوشاندہ؟
گُلِ یاسمیں
Post #4,213
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
جی بالکل ایک ہی قہوے میں۔ تھوڑی تھوڑی ہی چیزیں ڈالنی ہیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,211
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
کس سے گلہ شکوہ ہے بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #4,207
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
اللہ پاک جلد صحت یاب کر دیں۔ اور پھر آپ مری مری کی جگہ پنڈی پنڈی لکھیں۔ گلے کے لیے تو ادرک دارچینی چھوٹی الائچی بڑی الائچی پودینہ کا قہوہ بنا کر پیجیے۔ افاقہ ہو گا انشاءاللہ
گُلِ یاسمیں
Post #4,206
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹال دیجئے یہ شرمانے والی رسم۔ مگر جوتا چھپائی کی رسم ضرور کرنے دیجئے گا سالیوں کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,940
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پوری تفصیل سے عاطف بھائی ایسا سماں باندھ رہے کہ یوں لگ رہا جیسے انھیں اپنا قبول والا وقت یاد آ رہا ہے :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #36,938
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہاں یہ والا بھی اچھا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #36,934
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
واہ کیا بات کی۔۔۔ تجربے کا نچوڑ بتا ہی ڈالا آخر۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,933
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
آپ نے کون سا بنا کر دے دی جو اتنا شکوہ کر رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #3,748
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
زبردست لگ رہا بہت۔ ماشاءاللہ
گُلِ یاسمیں
Post #3,745
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کچن کارنر
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #4,194
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
طبیعت کیسی ہے احمد بھائی۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,193
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
لگتا ہے کہ خان بھائی چھری بیلن استعمال کرنے کی مشق کر رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #4,192
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ لگے گا تو عجیب ہی مگر گلا خراب ہونے کا ڈر تو نہ رہے گا
گُلِ یاسمیں
Post #24,305
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم کاہے کا۔۔۔ ذرا سا گرم کر لیجئیے گا فالودہ
گُلِ یاسمیں
Post #24,303
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top