نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سید عاطف علی بھائی کیونکہ بے پر کی اڑانے کی بات ہو رہی ہے نہ کہ بے پر چلانے کی۔

    سید عاطف علی بھائی کیونکہ بے پر کی اڑانے کی بات ہو رہی ہے نہ کہ بے پر چلانے کی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اچھا تو پھر کریں صبر۔۔۔ خبر تو ہو ہی گئی ان کو۔۔۔ مگر کن کو؟

    اچھا تو پھر کریں صبر۔۔۔ خبر تو ہو ہی گئی ان کو۔۔۔ مگر کن کو؟
  3. گُلِ یاسمیں

    سن لیں کہ بے پر کی نہ اڑانے کے معاملے میں صبر کرنے کابول دیا ہے احمد بھائی نے فلک شیر ۔ لہذا...

    سن لیں کہ بے پر کی نہ اڑانے کے معاملے میں صبر کرنے کابول دیا ہے احمد بھائی نے فلک شیر ۔ لہذا اب صبر ہی کرنا پڑے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس تو ہماری طرف سے وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قبول کیجئے
  5. گُلِ یاسمیں

    بس کبھی غرور نہیں کیا اکمل زیدی

    بس کبھی غرور نہیں کیا اکمل زیدی
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نام تو ہم اسے دیں گے دھمکیوں کا۔۔۔ معصوم دھمکیاں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹن ٹن ٹن۔ ۔۔۔ پھر ہوتی ہے بات ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہہ کرجلدی سے بھنگ والے پکوڑے بنوا لیجئے گا ۔ مگر اسے چکھنے سے منع کرنا مت بھولئے گا
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن کھلی بلیک میلنگ تو ہے نا بھائی۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گر نانو کی طرف ہو تو دھمکی دوسری صورت اختیار کر لیتی ہے کہ اگر میری بات نہ مانی تو پھوپھوبپاس چلی جاؤں گی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کمال کی دھمکی ہوتی ہے اس کی کہ اگر میرے ساتھ کھیلنا نہیں تو میں ابھی اپنی نانو کے گھر چلی جاؤں گی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حسب حال سختی بھی کرنی پڑے تو کیجئیے گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری منع کر دیا تھا ۔ مان بھی جاتی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں آیا کہ تب کیا ہو گا جب کسی نے یہ گانا لگا دیا ڈانس بسنی ڈانس
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عالیہ بھی کبھی کبھار ایسے ہی دھمکی دیتی ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگانے لگی تھی لڑی لیکن تدوین کر دی مراسلے کی ہم نے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا خیال رہے کہ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہے ہیں آپ ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعوت دی تو ہے ثمرین کو بھی۔ آخر چائے تو ہم ان کے ہاتھ سے بنی ہی پئیں گے نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران ہیں کہ اجازت کس سے لینی ہے آپ کو۔
Top