نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودہ مگر بالکل نہ کھلائیے گا کینری کو
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غصہ تو آپا کرتی ہی نہیں کبھی۔ بہت اچھی ہیں۔ اللہ پاک سلامت رکھیں انھیں، آپ کو، ہم سب کو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عیادت کیجئیے گا ہماری طرف سے بھی آپا
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ آزادی کی جدوجہد میں پنجرے کی سلاخوں سے ٹکرا گئی ہو گی بیچاری
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدا دیتے ہیں ہم سیما آپا کو۔۔ لیکن کیا ہماری آواز ژوب تک پہنچے گی؟ لاؤڈ سپیکر منگوا لیں کیا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکرگزار رہیں گے ہم اللہ پاک کے کہ جنھوں نے ہمیں اس محفل کا راستہ دکھایا اور اچھے لوگوں سے ملایا۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب سے مقبول ہمت انسان کی اپنی کوشش ہوتی ہے ۔ اور سب سے اچھی دعا اس کا اپنا عمل ہوتاہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبان میں طاقت ہے جب تک، بولتے ہی رہیں گے اچھا اچھا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ہم تو آج سوئے دماغ کے ساتھ غلطی کر بیٹھے۔ جانا 5 کو ہے ڈاکٹر کی طرف مگر نجانے کیسے ذہن میں 3 جما رہا۔ جانے سے پہلے ایک بار چیک کیا تو وہاں جا کر معلوم ہونے کی شرمندگی سے تو بچ گئے۔ اب مزے سے چائے پی رہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رتی برابر اختلاف کی گنجائش نہیں اس بات سے کہ بہت طاقت ملتی ہے اس طرح۔ اور اللہ پاک کی مدد سے غم و پریشانیاں بادلوں کی طرح اڑتی چلی جاتی ہیں اور مطلع صاف شفاف ہو جاتا ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول بھر چائے تیار ہو رہی ہے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہیں محفل سے شکیل بھائی دو دن سے۔ شاید زیادہ مصروف ہوگئے تیاریوں میں۔ اللہ پاک اپنی امان میں رکھیں ہمیشہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر، ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب ہے سورج کے طلوع ہونے کا وقت۔۔ خوبصورت سا نظارہ ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کس قدر خاموشی ہے یہاں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :22576 تاریخ: 3 اکتوبر 2022 وقت: 06:36 بمطابق ڈنمارک
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر رہے گی ان شاء اللہ سب کو السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
Top