منے اتنے سیاسی دھاگوں میں ہمہ وقت لڑنے والوں کو غیر متفق نہیں ملے جتنے میں اپنے دامن میں لیئے پھرتاہوں۔ حیرت ہے کہ تم یہ بھی دیکھتے ہو کہ کتنے غیر متفق ہوگئے۔۔۔:laugh:
اور یہ تمہارا چاند کون ہے؟:devil: منا بڑا ہونے کی کوشش کر رہا ہے کیا :cowboy:
بس منے کی دماغی رو سفلی طاقتوں کی وجہ سے ذرا درست نہیں۔ اوپر سے پائتھون کا زہر اس کے وجود میں سرایت کر چکا ہے۔ تریاق بنا رہا ہوں عینی بٹیا۔ امید ہے اکسیر ثابت ہوگا۔ :)