آپ سب سے ایک درخواست ہے کہ آج رات سے محفل کی سالگرہ شروع ہو رہی ہے ہم سب مھفلین کو مل جل کر اس میں حصہ لینا چاہیے اور اپنی ڈی پی کو تبدیل کرلینا چاہیے۔فورم پر اچھا اثر پڑے۔
فورم کے قوانین کو ہم چیلنج نہیں کرسکتے۔تو کیوں بلا وجہ ہم دیوار سے سر پھوڑ کر اپنا نقسان کریں۔اگر پالیسی سے متفق نہیں تو باعزت انداز میں فورم سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔
اب اشتہارت ٹیکسٹ کی صورت میں ہوں یا وڈیو ٹیپ کی صورت میں ۔فیصلہ آخر انتظامیہ کا ہوگا۔البتہ میں آپ کی رائے سے متفق ہوں کہ ٹیکسٹ کی صورت میں شامل محفل کرنا زیادہ بہتر ہے۔