نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فیض ہم دیکھیں گے

    جزاک اللہ بھائی ،بہت شکریہ
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فیض ہم دیکھیں گے

    واہ بھائی بہت شکریہ۔مجھ جیسے کو تو آپ کے بتائے ہوئے مراسلے کا بھی ترجمعہ درکار ہے ۔ اتنے مشکل الفاظ اُففففففففففف:feelingbeatup: پھر بھی کچھ پلے پڑی اور کچھ سر سے گزر گئی۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فیض ہم دیکھیں گے

    ایک سوال ہے،غزل اور نظم میں کیا فرق ہے،اور شناخت کیا ہے؟
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فیض ہم دیکھیں گے

    واہ جی خوب نظم ہے۔:)
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میاں نواز شریف نے سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کہ بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔:D
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    بھائی یہاں کون ساہوکار ہے سب ہی چور ہیں۔آپ کس ہی بھی نیوز چینل پر ٹاک شو دیکھ لیں آپ کو ان کی حقیقت پتہ چل جائے گی۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو او وقت تک ہم مل کر گفتگو کرلیں
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کو کچھ تسکین تو ملی
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت کریں کیسے بجھ جائیں گے
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تم ہی کہواب کیا ہو
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    میں مانتا ہوں کہ طریقہ انتہائی حد تک غیر مناسب ہے ۔مگر جب مسائل اور زیادتی حد سے بڑھ جائے تو اس طرح کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ میں اپنی ذات کی حد تک ہر جائز طریقہ استعمال کرتا ہوں ،میں آخری حد کا تعین نہیں کرسکتا ،میں بھی آپ کی طرح عام شہری ہوں۔جس کا کام ملک کے برے حالات پر جلنا اور کڑنا ہے۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کریم کرم فرمائے۔آمین
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    شاید آپ کو یاد ہوگا کہ کراچی میں ڈکیتوں سے عاجز عوام نے ڈکیتوں کو زندہ جلانا شروع کر دیا تھا۔زندہ جلانے کی مہم شروع ہوتے ہی ڈاکو حضرات نایاب ہو گئے تھے۔ عوام جب اپنی کرتی ہے تو پھر گیہوں کے ساتھ گھن بھی پسا جاتا ہے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    بھائی ہمارے پاس صرف حوصلہ ہی تو بچا ہے جو آج تک ان چوروں اور لیٹروں کو برداشت کر رہے ہیں۔میں تو اس وقت سے ڈرتا ہوں جب ہمارے حوصلے جواب دے گئے تو ان کا کیا حال ہوگا۔کون ان کو عوامی قہرسے بچائے گا۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    یہاں کنواں پاک کرنے کے لیے 7 بالٹی پانی نکل دینا کافی نہیں۔جب تک ناپاک مردہ جانوروں کو کنوائے سے نہ نکلا جائے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    ہمارے لیے نااہلی نہ فائدے مند ہے اور نہ ہی نقصان دے۔سب کچھ ویسے ہی چلے گا جیسا پچھلے کئی سالوں سے چلتا آرہا ہے۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    بھائی میاں صاحب کی نااہلی کوئی اخلاقی فتح نہیں ہے۔یہ چوہے بلی کا کھیل تھا۔چوہا جیت گیا اور بلی ہار گئی۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    جہاں سرکاری چپڑاسی سے لیے کر وزیراعظم تک کرپٹ ہوں وہاں ایسا فیصلہ سمندر میں سوئی ڈھونڈنے جیسا ہے۔:)
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھائی بہت خوب
Top